FIA Hyderabad Zone

FIA Hyderabad Zone For official updates and public awarness posts within the jurisdiction of Hyderabad, Mirpurkhas and Banbhore Divisions.

06/08/2026
ایف آئی اے حیدرآباد زون کا مرحوم ملازمین کی یاد میں تقریب کا انعقادایف آئی اے حیدرآباد زون میں دورانِ سروس وفات پا جانے ...
04/08/2026

ایف آئی اے حیدرآباد زون کا مرحوم ملازمین کی یاد میں تقریب کا انعقاد

ایف آئی اے حیدرآباد زون میں دورانِ سروس وفات پا جانے والے ملازمین کی یاد میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایف آئی اے حیدرآباد/سکھر زون نے مرحوم ملازمین کے لواحقین کو سندھ کی ثقافتی روایت اجرک پہنائی اور ان کی خدمات کے اعتراف اور اظہارِ یکجہتی کے طور پر تحائف بھی پیش کیے۔ یہ تقریب ایف آئی اے کے اپنے شہداء اور مرحوم ملازمین کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ بھرپور تعاون کے عزم کی عکاس تھی۔

01/08/2026

Candidates who appeared for interviews at FIA Hyderabad Zone shared their feedback regarding the interview arrangements and overall conduct of the recruitment process. The interviews were conducted in an organized manner in accordance with the prescribed recruitment procedures, ensuring merit and equal opportunity for all candidates.

26/07/2026

ایف آئی اے کرائم سرکل حیدرآباد نے نادرا آفس قاسم آباد کے باہر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر نادرا سروسز فراہم کرنے والے دو غیر مجاز ایجنٹ گرفتار کر لیے۔ گرفتار ملزمان جاوید علی چانڈیو اور معراج الدین شہریوں سے مختلف نادرا دستاویزات کی پراسیسنگ کے نام پر غیر قانونی رقوم وصول کر رہے تھے ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ نیٹ ورک کے دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

Address

Plot No A-100, FIA Zonal Office, Passport Road, SITE Area, Sindh
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIA Hyderabad Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share