Smt_PPP

Smt_PPP SMT_PPP Official Account 🫶🇱🇾🇵🇰

16/02/2026







16/02/2026

The Sindh government is preparing to launch a ‘Youth Card’ before June 2026 under directives of PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari.

For Full Story🔗Link in Comment Below


Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Aseefa Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Sharmila Farooqi FC Shazia Atta Marri

26/12/2025

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یاد میں ایک بہت ہی پیارا ترانہ بنایا گیا ہے جو کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے بنایا گیا ہے 💔😞
اگر اپ یہ پورا ترانہ سننا چاہتے ہیں تو ہمارے نیچے دی ہوئی یوٹیوب کی لنک پہ کلک کریں
https://youtu.be/vKf-YNit4wk?si=pxqErgua6G8uwNRo

13/12/2025

‏وہ بہن کسانوں کی پیاری!
وہ بیٹی مل مزدوروں کی!
وہ لڑکی لال قلندر تھی!
غریب قوم کے لیے، وہ باپ کی سفیر تھی!
‏نظیر جس کی نہ ملے، وہ اتنی بینظیر تھی!


Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Asif Ali Zardari
Sharmila Farooqi FC
Syed Nasir Hussain Shah
Sharjeel Inam Memon
Shazia Atta Marri
Sariya Rana

12/12/2025

بلاول بھٹو زرداری کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کہاں کہاں سے پیپلزپارٹی کے لیے کام آور سپورٹ کررہے ہیں ✊
ہمارے پیج کو فالو کریں

ایک وقت وہ بھی تھا جب سیاستدان اور فوج ساتھ بیٹھ کر پرس کانفرنس کیا کرتے تھے اس وقت آرمی چیف قوم کا باپ ہوا کرتا تھا ۔۔۔...
12/12/2025

ایک وقت وہ بھی تھا جب سیاستدان اور فوج ساتھ بیٹھ کر پرس کانفرنس کیا کرتے تھے اس وقت آرمی چیف قوم کا باپ ہوا کرتا تھا ۔۔۔۔اج باپ کو گالیاں دیتے ہیں نافرمان اولاد

اسلام علیکم نمستا 🤝💕 ہم اس فاؤنڈیشن کے ذریعے تعلیم اور صحت کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارا بھرپور...
30/01/2025

اسلام علیکم
نمستا 🤝💕
ہم اس فاؤنڈیشن کے ذریعے تعلیم اور صحت کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارا بھرپور ساتھ دیں گے۔ آپ کی طرف سے صرف 100 روپے بھی کسی کے کام آسکتے ہیں۔
ہم ضلع جامشورو کے ایک گاؤں میں گئے جہاں مقامی لوگوں نے ہمیں بتایا کہ یہاں کچھ بیماریاں ہیں اور وہاں کچھ طلباء تھے جنہوں نے ہمیں بتایا کہ ہمیں یہاں ایک لائبریری کی سخت ضرورت ہے۔
تو یہ سب دیکھ کر ہم نے فیصلہ کیا کہ پہلے ہم وہاں میڈیکل کیمپ لگائیں گے اور اس کے بعد وہاں کے طلباء کے لیے ایک لائبریری قائم کریں گے۔
لہذا ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری فاؤنڈیشن کو سپورٹ کریں گے اور جتنا ممکن ہو سکے عطیہ کریں گے تاکہ ہم ان کی ضروریات کو پورا کر سکیں۔❤️

16/01/2025

IQ-RK Welfare Trust
Donation!

اؤ اپ بھی ہمارے فاؤنڈیشن کے ذریعے غریبوں کی مدد کریں 🤝
اپ ہمیں ڈونیشن کے لیے اٹا، چینی ،چاول ،دال ،گرم کپڑے یا پھر پیسے دے سکتے ہیں 💕
ہم اپ کا دیا ہوا ڈونیشن ضرورت مند لوگوں تک پہنچائیں گے 🤝
اؤ اپ بھی اس مشکل وقت میں سفید پوش لوگوں کی مدد کریں ہمارا ساتھ دیں۔ اپ کے 10 روپے بھی کسی کے کام ا سکتے ہیں 🤝❤️
اگر اپ ہمیں راشن دینا چاہتے ہیں تو ہمارے نیچے دیے ہوئے واٹس ایپ نمبر پہ ہم سے رابطہ کریں یا پھر اپ ڈونیشن کے طور پہ پیسے دینا چاہتے ہیں تو ہمارے نیچے دیے ہوئے ایزی پیس اکاؤنٹ میں اپ ہمیں پیسے سینڈ کر سکتے ہیں۔🤝💕
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں اپ سے جتنا ہو سکے اس فاؤنڈیشن کے تھرو ضرورت مند لوگوں کی مدد کریں🙏💕
Whatsapp No: +92-313-3088226
Whatsapp Link 🔗 👇

https://wa.me/message/KHUXIINPTMOOC1

Location Hyderabad Sindh Pak

Easypaisa Acc
Acc No: +92-313-3088226
Acc Name: Rakesh Kumar

اؤ اپ بھی ہمارے ساتھ سفید پوش لوگوں کی مدد کریں🤝اج کے جو حالات ہیں ہمارے ملک میں اس حالات میں ہم سب کو مل کے سفید پوش لو...
07/01/2025

اؤ اپ بھی ہمارے ساتھ سفید پوش لوگوں کی مدد کریں🤝

اج کے جو حالات ہیں ہمارے ملک میں اس حالات میں ہم سب کو مل کے سفید پوش لوگوں کی مدد کرنی چاہیے۔

اپ کے 10 روپے بھی کسی کے کام ا سکتے ہیں 💯

اگر اپ بھی اس نیک کام میں سفید پوش لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے دیے ہوئے واٹس ایپ نمبر پہ ہم سے رابطہ کریں۔

اپ ہمیں چینی،اٹا،دال،چاول یا پھر گرم کپڑے یا پھر پیسے بھی ہمیں دے سکتے ہیں ۔

تاکہ ہم اپ کے دیا ہوا سامان اور اپ کی رقم ان سفید پوش لوگوں تک پہنچا سکیں💕

ہم امید کرتے ہیں اپ ہماری ٹیم کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپ بھی سفید پوش لوگوں کی مدد کریں گے🤝💕

تمام دوستوں سے ایک درخواست کی جاتی ہے یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہم بہت سارے ضرورت مند لوگوں کی مدد کر سکیں۔

ایسے لوگ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں جن کو اس حالت میں ان سب چیزوں کی ضرورت ہے💕

27/09/2024

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smt_PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Smt_PPP:

Share