United Labor Federation Hyderabad

United Labor Federation Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from United Labor Federation Hyderabad, Political Party, Hyderabad.

19/01/2024
19/01/2024
ڈاکٹر عرفان گل مگسی صاحب کو ایم۔کیو۔ایم۔پاکستان میں شمولیت پر ایم۔کیو۔ایم۔لیبر ڈویزن کے مرکزی رکن اشرف خان بوزئ کی سربرا...
19/01/2024

ڈاکٹر عرفان گل مگسی صاحب کو ایم۔کیو۔ایم۔پاکستان میں شمولیت پر ایم۔کیو۔ایم۔لیبر ڈویزن کے مرکزی رکن اشرف خان بوزئ کی سربراہی میں اراکین حیدرآباد اقبال خان زئ۔اکبر گل۔سید عاصم شاہ۔عارف شیخ۔خالد جمیل۔امجد میمن۔یونائیٹیڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن کے عبدالوحید عباسی۔محمد حنیف خان غوری۔سید صداقت شاہ۔خالد راجپوت۔عمران۔راشد اقبال۔راھب بلوچ۔آفیسر ایسوسی ایشن کے مرکزی سینئر جوائنٹ سیکریٹری ماشاءاللہ خان و دیگر ساتھیوں پر مشتمل وفد نے حق پرست قافلے میں شمولیت پر مبارکباد دی۔

29/12/2023
*28 دسمبر 2023ء*کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈپٹی کنوینر خواجہ اظہار الحسن و اراکینِ رابطہ کمیٹی کا متحدہ قومی موومنٹ ...
29/12/2023

*28 دسمبر 2023ء*

کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈپٹی کنوینر خواجہ اظہار الحسن و اراکینِ رابطہ کمیٹی کا متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن و آل پاکستان آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب.!!

اس موقع پر ڈپٹی کنوینرز انیس احمد قائمخانی, عبدالوسیم و اراکینِ رابطہ کمیٹی بھی موجود..!!

*سینیر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال بھای نے یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے میمبر حاجی اقبال ...
23/12/2023

*سینیر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال بھای نے یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے میمبر حاجی اقبال خان زئ کو سعادت براے عمرہ ادائیگی پر مبارکباد دی*

ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نعیم زئ بھائ، شرجیل قائم خانی بھای رکن یونائیٹڈ لیبر فیڈری...
21/12/2023

ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نعیم زئ بھائ، شرجیل قائم خانی بھای رکن یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن اقبال زئ بھائ کو عمرہ کی سعادت پر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنانے

21/11/2023

انتقال پر ملال
کنوینئر (متحدہ قومی موومنٹ پاکستان) ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی والدہ محترمہ کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے
یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن ڈسٹرکٹ حیدرآباد

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Labor Federation Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share