05/09/2025
ہم 6 ستمبر 1965 کے دن
یوم دفاع پاکستان مناتے ہیں یہ اصل وجہ ہے۔۔۔۔ کہ ہم
بطور پاکستانی قوم ہمیں 65 ء والے اتحاد و یگانگت اور اسی جذبہ کے ساتھ دشمن کی ان تمام تخریبی سازشوں کا پردہ چاک کرنا ہوگا جس عزم ، حوصلہ اور ہمت سے ہم تمام پاکستانیوں نے اپنے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔۔۔۔۔۔
اور سلام ہے پاک فوج اور اس کے جوانوں پر جنھوں نے اپنا
لہو دے کے ارض پاک کا تحفظ کیا اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے۔۔۔۔۔۔
اور آج
آپریشن بنیان مرصوص سے معرکہء حق کی کامیابی کا سہرا آرمی چیف، حافظ عاصم منیر اور پاک فوج کے جوانوں کے نام جاتا ہے۔۔۔۔۔
اے راہ حق کے شہیدو
وفا کی تصویرو ۔۔۔۔
تمہیں وطن کی صدائیں
سلام کہتی ہیں۔۔۔۔۔۔
آفاق احمد خان
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ حیدرآباد