10/05/2026
*Union council 24*
*Miya sarfraz tawon*
*پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین جیندو سومرو کی جانب عید الاضحی کے آنے کے موقع پر یوسی24 وارڈ 1.2.3.4 میں اسٹریٹ لائٹس لگا نے کا سلسلہ آج سے جاری کر دیا*
*ساتھ ہی وارڈ میں علقہ مقیم کو پانی کا مسلئہ در پیش تھا نیا بور کراکر اور نیو بورنگ مشین لگا دی گئی*
*زیرنگرانی*
*کوارڈینیٹر چیرمین فرزند ثاقب علی سومرو*