PSF Division Hyderabad - Official

PSF Division Hyderabad - Official Pakistan peoples party

وه لڑکی لعل قلندر تهی
26/12/2025

وه لڑکی لعل قلندر تهی


چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کمیوڈور فیصل اقبال قاضی، پرنسپل کیڈٹ کالج پٹارو روایتی تحائف اور کالج ک...
23/12/2025

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کمیوڈور فیصل اقبال قاضی، پرنسپل کیڈٹ کالج پٹارو روایتی تحائف اور کالج کی یادگاری اشیاء پیش کرر ہے ہیں۔

23/12/2025



Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Adnan Ali Joyo

نوجوان لیڈر ہی نوجوانوں کے درمیان بیٹھ کر انکی تجاویز سن کر ملکی سیاست کا رخ تبدیل کرسکتا ہےBilawal Bhutto Zardari
13/12/2025

نوجوان لیڈر ہی نوجوانوں کے درمیان بیٹھ کر انکی تجاویز سن کر ملکی سیاست کا رخ تبدیل کرسکتا ہے

Bilawal Bhutto Zardari

58ویں یومِ تاسیسِ پاکستان پیپلز پارٹی کے موقع پر جناب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام ...
02/12/2025

58ویں یومِ تاسیسِ پاکستان پیپلز پارٹی کے موقع پر جناب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا۔
سینیٹر دوست علی جیسر سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے اس موقع پر شرکت کی۔

30/11/2025

Pakistan Peoples Party - PPP

دادو:پ پ پ دادو ضلع  صدر ايم پي اي بئريسٽر پير مجيب الحق سابق انفارميشن سيڪريٽري ممتاز علي جوکيو موجودھ انفارميشن سيڪريٽ...
25/11/2025

دادو:
پ پ پ دادو ضلع صدر ايم پي اي بئريسٽر پير مجيب الحق سابق انفارميشن سيڪريٽري ممتاز علي جوکيو موجودھ انفارميشن سيڪريٽري مير صدام حسين ٻلھڙو ميونسپل خيرپورناٿن شاھ چئرمين ڊاڪٽر خليل سڪندر کوھارو امداد حسين ڏاوڇ اعجاز حسين چانڊيو مير مرتضي لغاري منظور علي ڪلھوڙو روشن چانڊيو جويو ھائوس دادو پھچي پي ايس ايف حيدرآباد ڊويزن صدر عدنان جويو جي عيادت ڪئي ان موقعي تي سندس ڀاء عادل جويو پڻ موجود ھيو

17/11/2025

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی کا 30 نومبر کو ضلعی سطح پر یوم تاسیس منانے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی ملک کے تمام اضلاع میں یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرام کرے گی، ہمایوں خان، سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی

پارٹی کے تمام ضلعی عہدیداران اپنے اپنے اضلاع میں یوم تاسیس کے انتظامات کریں، ہمایوں خان، سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی کی ہدایت

یوم تاسیس کے موقع پر پانچ دہائیوں سے زائد عرصے پر مشتمل پاکستان پیپلزپارٹی کی جدوجہد کو اجاگر کیا جائے، ہمایوں خان، سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی کی ہدایت

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF Division Hyderabad - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share