MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi

MQM Pakistan PS-65 Hyderabad  MPA Nasir Hussain Qureshi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi, Political Party, H no B/1 Mohalla Gulshan ilahi paretabad, Hyderabad.

MQM MPA Nasir Hussain Qureshi bhai ek Awami Numinda Ha PS-65 kay lya apna work kr rhay h Allah pak nay In ko Izat say Nawaza Hay Apni Ps-65 ki Awam kay har Dhuk tklf ma sth hoty han Allah pak nay itni izat di ha PS kay hr bachy bachy kay mu pay bs nam ha

24/07/2026
24/07/2026

حق پرست رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی کا پیغام

حیدرآباد کے باشعور عوام، حق پرست کارکنان، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں، تاجر برادری اور شہر میں آباد تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے بھائیوں اور بہنوں سے اپیل ہے کہ 25 جولائی کو چیئرمین و کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی حیدرآباد آمد پر ہونے والے تاریخی استقبال میں بھرپور شرکت کریں

آئیے اپنی بھرپور موجودگی سے اتحاد، بھائی چارے اور شہرِ حیدرآباد سے محبت کا اظہار کریں اور اس استقبال کو یادگار بنائیں آپ کی شرکت ہی ہماری طاقت اور یکجہتی کا عملی ثبوت ہوگی

25 جولائی آئیے مل کر اپنی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین و کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا شاندار استقبال کریں

06/05/2026

حیدرآباد: رکن صوبائی اسمبلی سندھ ناصر حسین قریشی نے پوائنٹ آف آرڈر پر ایل پی جی سلنڈر دھماکوں، صحت کی ناقص سہولیات اور پانی کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کی غفلت کے باعث شہری عدم تحفظ اور مشکلات کا شکار ہیں

انہوں نے سول ہسپتال میں برن وارڈ اور مشینری سی ٹی اسکین اور ایم آر آئی کی سہولت نوجود نہیں عدم دستیابی پر سخت تنقید کی، سندھ حکومت کے دعوے صرف اور صرف لفاظی ہے بددیانتی کرپشن کرپیشن کوٹ کوٹ پر بھری ہے جبکہ حیدرآباد پولیس کی جرائم کے خلاف کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری 8 سالہ جدوجہد کے نتیجے میں بینظیر فلائی اوور ہالا ناکہ پر تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔

18/02/2026

18/02/2026

MQM PAKISTAN Hyderabad

*سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور حق پرست عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد...
18/02/2026

*سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور حق پرست عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد آمد سے قبل ہی ٹاون پھلیلی پریٹ آباد سیکٹر سی کے سیکٹر انچارج راشد شیخ بھائی سیکٹر کمیٹی ٹاؤن گلشاہ بخاری سیکٹر بی کے سیکٹر انچارج مختیار خان بھائی سیکٹر کمیٹی اور پی ایس 65 حق پرست ایم پی اے ناصر حسین قریشی بھائی تمام یونٹ چارجز یونٹ کمیٹی کارکنان اور بالخصوص عوام کی بڑی تعداد ریلی کی صورت میں ڈسٹرکٹ آفس کی جانب رواں دواں*

MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi
MQM MPA PS-65 NASIR HUUSSAIN QURESHI
Mqm Pakistanuc
Mqm Korangi Zaman Town
MQM Pakistan Hyderabad
Mqm Pakcolony Town
Bhora Mqm
Haq KI Awaz Mqm
Bhora Mqm
Qaseem Mqm
Asif Mqm
Asif Mqm Qureshi
MQM PAKISTAN MPA PS-65 Nasir Hussain Qureshi Bhai
Nasir Hussain Qureshi

Address

H No B/1 Mohalla Gulshan Ilahi Paretabad
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQM Pakistan PS-65 Hyderabad MPA Nasir Hussain Qureshi:

Shortcuts

Share