Orient Planners Hyderabad

Orient Planners Hyderabad Architural Building design services, Town Planning, Interior Design,Model Making and site works

03/09/2026
03/09/2026

نئے صوبے بنانے کا شوشہ ایسے ھی ھے جیسے حیدرآباد ڈسٹرکٹ کو 4 ڈسٹرکٹ میں تقسیم کرنا اس عمل سے کیا عوام کے مسائل حل ہوگئے؟ یہ صرف اور صرف خام خیالی ھے اور کچھ نہیں!

03/09/2026

پاکستان ریلوے کو اللہُ ہی بچائے!

03/09/2026

پاکستان میں الیکشن ایک ڈھونگ ھے اس کے سوا کچھ بھی نہیں، اور عوام کے حقوق کی تو بات چھوڑ ہی دیں عوام کا حق ایک ووٹ کا بھی نہیں جو اپنی مرضی سے الیکشن کے دن کسی کو بھی ڈالے!

02/09/2026

یہ جو اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالیہ بارشوں سے تباھی آئی ھے، اسکی وجہ کیا ھے، کیونکہ قدرتی برساتی آبی گذرگاہیں ہاوسنگ سوسائیٹیز ڈویلپ کرکے انکا راستہ بند کردیا گیا ھے یا تنگ کردیا گیا ھے.

01/09/2026

یہاں اس پیارے پاکستان میں ھر شخص بکنے کا تیار ھوتا ھے بس کوئی دام صحیح لگاے، اصول پسند لوگ تو کب کے گزر گئے..........

01/09/2026

اس گورنمنٹ کا کمال تو دیکھیں ڈیزل پر 35 روپے کم کرکے پیٹرول پر 42 روپے بڑھا دییے ہیں، اس کا مطلب کہ ایک ہاتھ لو اور دوسرے ہاتھ دو، عوام کیلئے رلیف نام کی کوئی چیز نہیں.

Address

Qasimabad
Hyderabad
92022

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orient Planners Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Orient Planners Hyderabad:

Shortcuts

Share