Millat Social Welfare Organization

Millat Social Welfare Organization we will do help together
for needy people.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی حیدرآباد محمد اشرف سنگری سے ربیع الاوّل جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں ملاقات انتظامات پر تبادلہ خیا...
05/10/2022

اسسٹنٹ کمشنر سٹی حیدرآباد محمد اشرف سنگری سے ربیع الاوّل جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں ملاقات انتظامات پر تبادلہ خیال جس پر اے سی حیدرآباد نے بھرپور تعاون کی یقین دھانی کرائی۔

یوم وفات بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللّٰہ.  اللّٰہ پاک اپکے درجات بلند فرمائے آمین 🇵🇰💖
11/09/2022

یوم وفات بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللّٰہ. اللّٰہ پاک اپکے درجات بلند فرمائے آمین 🇵🇰💖

قوم اپنے غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کرتی ہے
06/09/2022

قوم اپنے غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کرتی ہے

خدمت کے جذبے سے سرشار عوام کی تکلیف ہماری تکلیف  صحت و سفائی کے سلسلے میں کوUc 47  کی عوام کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کر...
05/08/2022

خدمت کے جذبے سے سرشار
عوام کی تکلیف ہماری تکلیف

صحت و سفائی کے سلسلے میں کوUc 47 کی عوام کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کر نا ہماری اولین ترجہات ہے گزرشتہ دنوں سے مین گٹر لائن بند تھی جس کی وجہ سے علاقہ مکین نمازی حضرات اور راہ گیر کو بے حد مشکلات کا سامنا کرناتھا ٹاون B گلشاہ بخاری انچارج جاوید قریشی کی ہدایات پر جوائنٹ سیکٹر انچارج ارشاد غوری اور بانی و چیئر مین ملت سوشل ویلفیر ارگنائزیشن اور آزاد امید وار UC 47 صادقین رسول قریشی اور وائس چیئرمین دانیال علی ملک نے واسا ڈیپارٹمینٹ سے رابطہ کیا اور بند گٹر لائن کی نشان دہی کروائی جس کو واسا کے SDO عقیل احمد نے اپنے عملے کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ارشاد غوری چیئرمین صادقین رسول دانیال ملک نے اپنی نگرانی میں بہتر انداز میں کام کو سر انجام دیا اس موقع پر عابد قریشی عامر قریشی اور دیگر کارکنان بھی شامل تھے

حیدرآباد ایڈمنسٹریٹر فاخر شاکر سے ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین صادقین رسول اور جرنل سیکریٹری دانیال عل...
01/08/2022

حیدرآباد ایڈمنسٹریٹر فاخر شاکر سے ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین صادقین رسول اور جرنل سیکریٹری دانیال علی ملک نے ایک وفد کے ہمراہ انکے آفس میں ملاقات کی۔ حج کے عظیم فریضہ ادا کرنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا ہار پہنایا بعد ازاں محرم الحرام کے سلسلے میں اسٹریٹ لائٹس ، صفائی ستھرائی ،اور جو روڈ گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں انکے بہتر انتظامات کرنے پر توجہ مرکوز کروائی جس پر ایڈمنسٹریٹر فاخر شاکر نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

01/08/2022
01/08/2022
26/07/2022

انسانی خدمت سے سرشار۔
ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان

اب کوئی مسیحا نہیں آئیگا اپنے مسائل خود حل کرنے ہیں ۔ uc 47
13/07/2022

اب کوئی مسیحا نہیں آئیگا اپنے مسائل خود حل کرنے ہیں ۔ uc 47

10/07/2022

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
عید الضحٰی تمام تر برکتوں کے ساتھ عالم اسلام کو مبارک ہو۔

الله رب العزت آپ سب کو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرماۓ آمین۔

*🌹عید الضحٰی مبـــــــــــــارك🌹*
*چیئرمین صادقین رسول*
*ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان

مون سون کی بارشوں کے پیشِ نظر  ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین صادقین رسول نے علاقے کے لوگوں کی مسائل سنے اور صفا...
09/07/2022

مون سون کی بارشوں کے پیشِ نظر ملت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین صادقین رسول نے علاقے کے لوگوں کی مسائل سنے اور صفائی ستھرائی کے کام اپنی نگرانی میں کروائے انکے ہمراہ وائس چیئرمین دانیال ملک اور محلہ کی لوگ بھی موجود تھے ۔

Address

Hyderabad

Telephone

+923167337503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millat Social Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Millat Social Welfare Organization:

Share

Category