MPEF

MPEF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MPEF, Hydrabad, Hyderabad.

Mehran Progressive Employees Federation is a leading labor organization in Pakistan, working to protect employees’ rights and promote better working conditions.

حسد کرنے والے سازشیں کرتے رہےہم مزدوروں کے حق میں آواز بلند کرتے رہے۔
30/08/2026

حسد کرنے والے سازشیں کرتے رہے
ہم مزدوروں کے حق میں آواز بلند کرتے رہے۔

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر عبدالواحد شورو صدر مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن سندھ و ممبر گورننگ باڈی سیسی نے SESSI ح...
15/08/2026

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر عبدالواحد شورو صدر مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن سندھ و ممبر گورننگ باڈی سیسی نے SESSI حیدرآباد ہسپتال میں منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا زیرِ علاج مزدوروں کی عیادت کی گئی اور مریضوں میں کھانا بھی تقسیم کیا گیا۔

تقریب کی میزبانی ڈاکٹر طاہر خانزادہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ SESSI حیدرآباد ہسپتال نے کی جبکہ ڈپٹی CMO شفقت راجپڑ پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر ملازمین موجود تھے۔
مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن کے جوائنٹ سیکرٹری فقیر عبدالجبار اور فنانس سیکرٹری شعیب احمد نے بھی شرکت کی۔

بعد ازاں SESSI کوٹری ہسپتال میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب میں بھی شرکت کی گئی جہاں ڈاکٹر الیاس الرحمن میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے تقریب کی میزبانی کی۔
تقریب میں مہمانِ خصوصی ڈاکٹر سکندر شورو اور گورننگ بورڈ کے ممبر خلیل بلوچ صاحب عبدالواحد شورو سمیت فیڈریشن کے جوائنٹ سیکرٹری فقیر عبدالجبار اور فنانس سیکرٹری شعیب احمد نے شرکت کی۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
مزدور اتحاد زندہ آباد

15/08/2026

عبدالواحد شورو صدر مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن سندھ و ممبر گورننگ باڈی SESSI نے 14 August Independence day پر تقریب میں KKF آڈیٹوریم میں ڈاکٹرز انتظامیہ پیرا میڈیکل اسٹاف اور پیرا میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے طلبہ و طالبات سے خطاب کیا۔

KKF Medical Complex Hyderabad کے زیرِ اہتمام 14 اگست یومِ آزادی پاکستان 2026 کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا ...
15/08/2026

KKF Medical Complex Hyderabad
کے زیرِ اہتمام 14 اگست یومِ آزادی پاکستان 2026 کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی اور قومی ترانے سے ہوا

تقریب کی ایک اہم خصوصیت یہ رہی کہ ڈاکٹر طاہر خانزادہ انچارج مینجمنٹ کمیٹی KKF Medical Complex Hyderabad نے خصوصی طور پر عبدالواحد شورو صدر مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن سندھ و ممبر گورننگ باڈی SESSI کو یومِ آزادی کی اس تقریب میں مدعو کیا۔

عبدالواحد شورو کی شرکت کے موقع پر مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن سندھ کے جوائنٹ سیکرٹری فقیر عبدالجبار اور فنانس سیکرٹری شعیب احمد بھی ان کے ہمراہ شریک ہوئے۔

تقریب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت ڈاکٹرز انتظامیہ پیرا میڈیکل اسٹاف اور پیرا میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

یہ تقریب پاکستان سے محبت قومی یکجہتی اور خدمتِ انسانیت کے جذبے کی خوبصورت عکاسی تھی۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد
🤝 خدمتِ انسانیت پائندہ باد

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک پاکستان! 🇵🇰مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن کی جانب سے تمام اہلِ وطن اور محنت کش مزدور بھائیوں اور ب...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک پاکستان! 🇵🇰

مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن کی جانب سے تمام اہلِ وطن اور محنت کش مزدور بھائیوں اور بہنوں کو جشنِ آزادی مبارک! 💚

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
مزدور اتحاد زندہ باد ✊

14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک پاکستان! 🇵🇰

آزادی ہماری نعمت بھی ہے اور ذمہ داری بھی۔ آئیے اتحاد محنت اور ایمانداری کے ساتھ پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریشن کی جانب سے تمام اہلِ وطن اور محنت کش مزدور بھائیوں اور بہنوں کو جشنِ آزادی مبارک! 💚

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
مزدور اتحاد زندہ باد ✊

11/08/2026

پانچ دہائیوں کی مزدور جدوجہد، ایک نام عبدالواحد شورو۔

مزدوروں کے حقوق، فلاح اور سماجی تحفظ کے لیے نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط جدوجہد کی مختصر داستان۔

11/08/2026

پانچ دہائیوں کی مزدور جدوجہد ایک نام عبدالواحد شورو۔

مزدوروں کے حقوق فلاح اور سماجی تحفظ کے لیے نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط جدوجہد کی مختصر داستان۔



#مھران

03/08/2026

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ، سعید غنی سے پیر کے روز ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) کے وائس چیئرپرسن قاضی خضر کی سربراہی
میں تین رکنی وفد نے ملاقات کی۔

وفد میں ایچ آر سی پی کے ریجنل کوآرڈینیٹر علی اوسط اور ایمان احسن بھی شامل تھے۔

ملاقات میں سیکرٹری محنت سندھ ساجد جمال ابڑوکمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو فوکل پرسن ڈاکٹر سعادت میمن سیسی گورننگ باڈی کے ارکان
محمد خان ابڑو عبدالواحد شورو صدر
مہران پروگریسیو ایمپلائز فیڈریش
اور زہرہ خان بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی ناصر منصور سمیت دیگر متعلقہ شخصیات نے بھی شرکت کی جہاں مزدوروں کے حقوق فلاح و بہبود اور باہمی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Address

Hydrabad
Hyderabad
17000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPEF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share