03/02/2026
ایپسٹین فائل نے یہ سچ بےنقاب کر دیا کہ
اخلاقیات کے لیکچر دینے والی “مہذب دنیا” کے دعوے کتنے کھوکھلے ہیں۔
اسلام کی تعلیمات پر طنز کرنے والوں کی اپنی Ethics آج خود سوالیہ نشان بن چکی ہے۔
طاقت، دولت اور شہرت جب جوابدہی سے آزاد ہو جائیں تو انجام یہی ہوتا ہے۔
الحمدللہ!
اسلام نے ہمیں ضمیر، حیا اور جوابدہی سکھائی—
نہ اندھی شہرت کا لالچ، نہ گندی طاقت کی طلب۔