جے یو پی نورانی حیدرآباد

جے یو پی نورانی حیدرآباد قیام پاکستان کے لیے
20
لاکھ مسلمانوں نے صرف اور صرف نظام مصطفے ﷺ کے لیے قربانیاں دیں
JUP.(N) HYD

آئیے!!
*پاکستان میں نظام مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے نفاکے لیے.
*تحفظ مقام مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کےلیے.
*فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کےلیے.
*انصاف کو گھر کی دھلیز تک پنہچانے کےلیے.
*معاشی استحکام کےلیے.
*عدلیہ کی بالا دستی کےلیے.
*دنیابھر کےمظلوم مسلمانوں کی آواز بننے کےلیے.
جمعیت علماء پاکستان نورانی کے خادم بنیں اور قریہ قریہ جمعیت علماء پاکستان نورانی کے پیغام کو عام کریں.

07/09/2026
07/09/2026

7ستمبر 1974
*قائد اہلسنت امام شاہ احمد نورانی Vs قادیانیت⚔️*
آج قادیانیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹنگ کی جائے تو ڈیلیٹ کردی جاتی ہے
کم از کم ہم جیسے لوگ جو فقط اس مشن میں اپنا حصہ ملانے کے لئیے قدم بڑھاتے ہیں تو ہمارے Pages ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں
اہلِ قادیانیت کو تمام بڑے بڑے عہدیداران کی حمایت حاصل ہے ان کے خلاف بات کرلی جائے تو ایف آئی آر درج ہوجاتی ہے
پورے پورے خاندان کو ایسا غائب کردیا جاتا ہے جیسے وہ تھا ہی نہیں یہ عام مشاہدات ہیں پس پردہ مزید کہانیاں اور

52 برس قبل اگر ہم دیکھیں تو حالات اس سے بھی بدتر تھے ، ان کے اصل چہرے کو بے نقاب کرنے کے لئیے سوشل میڈیا نہیں تھا اور نہ ہی ان سے بچنے کے لئیے آگاہی پھیلانے والے عناصر ۔۔۔۔۔🥲

ایسے میں ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کام کرنا کس قدر مشکل تھا جو علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ الرحمہ نے انجام دیا اور قادیانیت کے تابوت میں بفضل للہ تعالیٰ آخری کیل ٹھونک دی♥️ـــــــــــــــــــــــــــ♥️🇵🇰
اللہ تعالیٰ کی ان پر خاص الخاص رحمت ہو اور ان کے صدقے ہمیں بھی تحفظ ختم نبوت علیہ السلام میں کردار ادا کرنے کی توفیق نصیب ہو آمین یا رب العالمین

27/08/2026
غزہ بدر اسلامی تاریخ کا وہ عظیم معرکہ ہے جس نے حق و باطل کے درمیان فیصلہ کن لکیر کھینچ دی ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زب...
08/03/2026

غزہ بدر اسلامی تاریخ کا وہ عظیم معرکہ ہے جس نے حق و باطل کے درمیان فیصلہ کن لکیر کھینچ دی ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
ایران نے بدر کے سبق پر عمل کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کی عسکری طاقت اور قوت کا مقابلہ کر کے پوری دنیا کو حیرت میں ڈالدیا ہے
جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے یومِ بدر اور ولادت علامہ شاہ احمد نورانی ؒکے سلسلے میں منعقدہ افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ بدر اسلامی تاریخ کا وہ عظیم معرکہ ہے جس نے حق و باطل کے درمیان فیصلہ کن لکیر کھینچ دی۔بے سرورسامان مسلمان جب اپنے نبی کے حکم پر جہاد کیلئے نکلے تو اللہ تعالیٰ نے پانچ ہزار فرشتے بھیج کر ان کی مدد فرمائی اور ان کو فتح و نصرت سے سرفراز فرمایا آج بھی بدر کی فتح مسلمانوں کو یہ سبق دے رہی ہے کہ دشمنان اسلام کی کثرت اور اس کی عسکری طاقت سے مرعوب ہونے کی ضرورت نہیں اللہ کے حکم پر دین کی سربلندی کیلئے میدان عمل میں آؤ اللہ تعالیٰ غیب سے تمہاری مدد کرے گا اور فتح وکامرانی تمہارے قدم چوم لے گی علامہ شاہ احمد نورانی ؒ بدر کے اسی سبق پر عمل کرتے ہوئے 2002؁ء میں عصبیتوں کے نام پر مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے خلاف میدان عمل میں آئے تو اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ عظیم کامیابی عطاء فرمائی کہ ستر کے قریب ایم ایم اے کے نمائندے منتخب ہو کر پارلیمنٹ میں پہنچے انہوں نے ایرانی قوم اور ان کے قائد آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھی بدر کے سبق پر عمل کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کی عسکری طاقت اور قوت سے مرعوب ہوئے بغیر ان کا بھرپور مقابلہ کر کے پوری دنیا کو حیرت میں ڈالدیا ہے اور جرأت غیرت اور شجاعت کی ایک تاریخ رقم کردی ہے تمام اسلامی حکومتوں کا فرض بنتا ہے کہ وہ اس اسرائیل ایران جنگ میں ایران کی بھرپور عملی مدد کر کے گریٹ اسرائیل کے منصوبہ سے اپنے آپ کو بچائیں بالخصوص پاکستان ایران کی عملی مدد کرکے پاکستان کے ایٹمی طاقت کو محفوظ بنائے ورنہ ایران کے بعد پاکستان کا نمبر ہے تقریب سے جے یو پی کے مرکزی نائب صدر ناظم علی آرائیں،قاری نیاز احمد نقشبندی،ڈاکٹر یونس دانش، حافظ اشفاق حسین قادری،عبدالروف الوانی،قاری غلام سرورامینی،محمد رضوان شیخ،حافظ ارشاد نقشبندی،ڈاکٹر عارف اللہ شاہ نے بھی خطاب کیاافطار ڈنر میں جماعت اسلامی حیدرآباد کے امیر حافظ طاہرمجید راجپوت،شیعہ علما ء کونسل کے سیدمعظم شاہ نقوی،جے یو پی کے حسین بخش حسینی،پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالقدیر ناغڑایڈووکیٹ،احمد ناغڑ ایڈووکیٹ،جمعیت علماء اسلام (ف) کے حافظ خالد دھامرہ،مولانا احمد خان سیالوی، جماعت اسلامی کے عبدالباسط،انجمن تاجران حیدرآباد کے تقی شیخ،حافظ محمد اکبراختر القادری سمیت مختلف دینی و سیاسی شخصیات، علماء اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان

Address

Hyderabad

Telephone

+923223050886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جے یو پی نورانی حیدرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جے یو پی نورانی حیدرآباد:

Shortcuts

Share