Driving License Branch RHQ Hyderabad

Driving License Branch RHQ Hyderabad Page for Driving Licence Branch RHQ Hyderabad

22/02/2026
18/02/2026

Wishing that the holy month of is filled with peace, mercy, and abundant blessings for all.

19/12/2025

اگر آپ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے متعلق کوئی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کمنٹس سیکشن میں اپنے سوالات پوسٹ کریں، ہم آپ کی رہنمائی کرینگے۔

19/12/2025
24/10/2025

Are You Ready to Get Your Sindh Driving License? Visit any of our branches to get started, our friendly Team Members are ready to assist you! 🚘🚙

24/10/2025
01/10/2025

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈرائیونگ لائسنس سندھ
مورخہ 30 ستمبر 2025

ڈرائیونگ لائسنس سندھ نے ایک اور سنگ میل عُبور کر لیا ہے

سندھ حکومت کے وژن اور آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کی ہدایات پر عوام الناس کے لئے 28 ستمبر 2024 کو آنلائن ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز کیا گیا تھا جس کا کامیابی کے ساتھ ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔

ڈی آئی جی جناب یونس چانڈیو صاحب نے اِس وژن کو بہترین طور پر بروئے کار لاتے ہوئے ایک اور سنگ میل عُبور کر لیا ہے ، جس میں آنلائن ڈرائیونگ لائسنس کا ریکارڈ ترین اجراء ہوا ہے ، جس میں صرف دو ماہ میں ایک لاکھ لائسنس کا اجراء آنلائن کیا گیا۔

مجموعی طور پر ۳ لاکھ سے زائد افراد نے گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس سندھ کی آنلائن ویب portal کے ذریعے اپنا لائسنس حاصل کر لیا ہے

یاد رہے رواں برس 7 جولائی کو دو لاکھ لائسنس کا سنگ میل عبور کیا تھا۔

اب تک*266,760* آنلائن لرنر لائسنس کا اجراء
22,623 آنلائن پرمننٹ لائسنس کی تجدید ،
اور 10,856 انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجراء کیا جا چکا ہے

ڈرائیونگ لائسنس سندھ کے آنلائن ویب سائٹ پر اب تک 475,018 یوزر خود کو رجسٹر کر چکے ہیں ۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈرائیونگ لائسنس سندھ کراچی

18/09/2025

ڈرائیونگ لائسنس اکیڈمک ٹیسٹ کی تیاری کے لیے ٹریفک روڈ سائنز کا فرضی ٹیسٹ
Traffic Road Signs Mock Test for Driving License Academic Test Preparation

Address

Main Jamshoro Road
Hyderabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 13:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Driving License Branch RHQ Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share