Jamaat -e- Islami Wasti Hyderabad

Jamaat -e- Islami Wasti Hyderabad Striving for Peace & Justice

You are the FutureFight for it!
04/08/2026

You are the Future
Fight for it!

پورے خطے میں کرنسی کے حساب سے پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول فروخت ہورہاہے۔جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے توتمام اشیاء...
04/08/2026

پورے خطے میں کرنسی کے حساب سے پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول فروخت ہورہاہے۔جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے توتمام اشیاء کی قیمتوں کو آگ لگ جاتی ہے اور غریب عوام کا بجٹ بالکل آؤٹ ہوجاتاہے،7 اگست کا احتجاج اس ظلم کے خلاف توانا آواز ہے۔

تیاری بسلسلہ عوامی دھرنہ07 اگست | جمعہ | شام 04:00 بجےحیدرچوک حیدرآباد
04/08/2026

تیاری بسلسلہ عوامی دھرنہ
07 اگست | جمعہ | شام 04:00 بجے
حیدرچوک حیدرآباد

03/08/2026

طالب علموں، نوجوانوں، مزدوروں، کسانوں، میڈیا ورکرز اور پولیس والوں سمیت عوام اپنے گھروں سے نکل کر احتجاج کریں گے تو مہنگائی کا مسئلہ حل ہوگا

اگر ایک رکشہ ڈرائیور 6 لٹر پیٹرول روزانہ استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 22000 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے
01/08/2026

اگر ایک رکشہ ڈرائیور 6 لٹر پیٹرول روزانہ استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 22000 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے

عوام سات اگست کےدھرنوں میں بھرپور شرکت یقینی بنائے، نوجوان اپنی موٹر سائیکلیں سڑکوں پر لا کر بند کردیں، تمام اضلاع کو جو...
30/07/2026

عوام سات اگست کےدھرنوں میں بھرپور شرکت یقینی بنائے، نوجوان اپنی موٹر سائیکلیں سڑکوں پر لا کر بند کردیں، تمام اضلاع کو جوڑنے والی سڑکیں بند کریں گے ، صرف ایمبولینسوں کو راستہ ملے گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیارکرنے سے) کسی کی عزت کم ہو جائے توہ قیامت کے دن مجھ سے لے لینا۔ (مس...
29/07/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اگر جھک جانے یعنی (عاجزی اختیارکرنے سے) کسی کی عزت کم ہو جائے توہ قیامت کے دن مجھ سے لے لینا۔
(مسلم)

Address

Katcha Qila
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami Wasti Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat -e- Islami Wasti Hyderabad:

Shortcuts

Share