Board Of Intermediate & Secondary Education Hyderabad

Board Of Intermediate & Secondary Education Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Board Of Intermediate & Secondary Education Hyderabad, Government Official, Unit Number, 8 Latifabad Road, Latifabad Unit 9 Latifabad, Hyderabad.
(62)

15/07/2026

حیدرآباد تعلیمی بورڈ کو تاحال مستقل چیئرمین نہ مل سکا، جس کے باعث بورڈ ایک بار پھر ایڈہاک بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے جبکہ امتحانی نتائج میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

حکومت سندھ نے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کا اضافی چارج ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دیا ہے۔

یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کو حیدرآباد تعلیمی بورڈ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے

University of Sindh Jamshoro 📍Dear Students, Here is the list of Selected students in Need Cum Merit (NCM) Scholarship s...
09/07/2026

University of Sindh Jamshoro 📍

Dear Students,
Here is the list of Selected students in Need Cum Merit (NCM) Scholarship session 2026.

04/07/2026

آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران جنوب مشرقی سندھ بشمول نگر پارکر، اسلام کوٹ، ڈپلو،مٹھی،میرپورخاص اور عمرکوٹ میں مون سون کی پہلی بارش متوقع

03/07/2026

بہت سے لوگ گاڑی میں فیول بھروانے کے بعد اپنا کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ سٹاف کے ہاتھ میں دے دیتے ہیں اور وہ لے کر مشینوں کی طرف چلے جاتے ہیں۔ایسی غلطی کبھی نہ کریں۔

سب سے پہلے تو اپنی چھوٹی موٹی ضرورتوں کے لیے ایک الگ سے کارڈ رکھیں جس میں صرف اتنے پیسے رکھیں جو آپ کا ہفتے کا یا مہینے کا خرچہ ہے۔اپنا مین بینک اکاؤنٹ کارڈ کبھی بھی دکانوں اور پوائنٹ آف سیل پہ استعمال نہ کریں۔آپ نے دیکھا ہو گا جب بھی ہم انگریزوں کی ویڈیوز دیکھتے ہیں تو وہ لوگ اپنے ہاتھ میں کارڈ رکھ کر خود مشین پہ ٹیپ یا سکین کرواتے ہیں۔

وہ اپنا کارڈ کبھی ورکرز کے ہاتھ میں نہیں دیتے۔اس کی وجہ سکمنگ ہے۔اگر کوئی ورکر آپ کے کارڈ کی فرنٹ اور بیک کی تصویر لے لے اور اسے فوری استعمال نہ کرے بلکہ وہ اسے اپنے پاس محفوظ رکھے اور دو تین مہینے بعد آنلائن شاپنگ کے لیے استعمال کرے تو آپ کے ذہن میں بھی نہیں ہو گا کہ یہ کارڈ کس وقت کس پمپ یا دکان پہ دیا تھا۔

زیادہ تر آنلائن فراڈ پیمنٹس کے واقعات اسی طرح ہوتے ہیں۔اور آپ بینک سے لڑتے ہیں کہ میرے ساتھ فراڈ ہوا ہے۔اس لیے اپنا کارڈ کبھی بھی کسی کے ہاتھ میں نہ دیں کہ وہ لے کر دوسری طرف چلا جائے۔اسے بولیں مشین ادھر لے کر آؤ۔کیونکہ یہاں زیادہ یہی رواج ہے کہ آپ کا کارڈ لے کر دوسری طرف چلے جاتے ہیں۔صرف ایک فوٹو چاہیئے انہیں۔جو وہ کسی بھی وقت استعمال کر سکتے ہیں۔

میں نے آنلائن خریداری کے لیے ورچوئل کارڈ بنایا ہوا ہے۔اور روزمرہ استعمال کے لیے الگ کم پیسوں والا کارڈ رکھا ہوا ہے۔بڑے کارڈ گھر ہی رکھتا ہوں۔آپ بھی احتیاط کریں۔

03/07/2026

Jummah Mubarak All Students

30/06/2026

📢 پاکستان کے لیے اعزاز 🇵🇰🎉

سندھ کے شہر حیدرآباد میں واقع گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے World's Best School Prizes 2026 میں Community Collaboration کی کیٹیگری کے دنیا کے ٹاپ 10 فائنلسٹس میں جگہ بنا لی ہے۔ 🏆📚

یہ کامیابی نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کے تعلیمی نظام کے لیے ایک قابلِ فخر اعزاز ہے۔

🌟 دعا ہے کہ ہمارے تعلیمی ادارے اسی طرح عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے رہیں۔

25/06/2026

یومِ عاشورہ, 10 محرم الحرام 1448ھ/26 جون 2026

حیدرآباد کے لیے سحری اور افطار کے اوقات

انتہائے سحر 4:07 AM
وقت افطار 7:21 PM

24/06/2026

کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ حق کے لیے سر کٹایا جا سکتا ہے، جھکایا نہیں۔ یا حسینؑ" 🖤🥀

24/06/2026

شاھ عبداللطيف يونيورسٽي خيرپور پاران ADS/B.Sc پارٽ-I جو نتيجو جاري

شاھ عبداللطيف يونيورسٽي خيرپور پاران ADS/B.Sc (Pass) پارٽ-I سالياني امتحان 2024 جو نتيجو جاري ڪيو ويو آهي.
امتحان ۾ لڳ ڀڳ 25,493 شاگردن شرڪت ڪئي، جن مان 21,916 ڪامياب قرار ڏنا ويا، جڏهن ته مجموعي پاس سيڪڙو 86٪ رهيو.

23/06/2026

اسٹیٹ بینک نے 25 اور 26 جون کو عام تعطیل کا کردیا ہے۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کو بینک بند رہیں گے، جمعرات اور جمعے دو روز کے لیے عام تعطیل ہوگی۔

Address

Unit Number, 8 Latifabad Road, Latifabad Unit 9 Latifabad
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+92229260271

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Board Of Intermediate & Secondary Education Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Board Of Intermediate & Secondary Education Hyderabad:

Shortcuts

Share