14/03/2026
بریکنگ نیوز 🚨 یہ وہ تباہ شُدہ سائٹ ہے جہاں نیتن یاہو ایرانی میزائل حملے کے وقت موجود تھا اس حملے میں 9 افراد ہلاک اور 25 افراد زخمی ہوئے قوی امکان ہے کہ نیتن یاہو اس حملے میں ہلاک ہو چُکا ہے جبکہ امریکہ اور اسرائیل اس خبر کو ایران کی وکٹری کلیم سے بچنے کے لیے چھپا رہے ہیں
الله رب العزت کرے یہ خبر سچی ہو اس وقت اسرائیل میں کہرام مچا ہوا ہے اور کئی نیوز چینلز اور خبررساں ادارے یہ خبر اپنے اپنے سورسز سے نشر کر رہے ہیں