Jama Masjid Aqsa Unit 06 Latifabad Hyderabad

Jama Masjid Aqsa Unit 06 Latifabad Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jama Masjid Aqsa Unit 06 Latifabad Hyderabad, Public Service, Hyderabad.

اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی انجمن جامع مسجد اقصٰی و تعلیم القرآن یونٹ نمبر 06 لطیف آباد حیدرآباد
Jama Aqsa Masjid Taleem Ul Quran Unit 06 Latifabad Hyderabad

https://www.instagram.com/jama_masjid_e_aqsa?igsh=NDF2dmI2ZHc1N3p4&utm_source=qr

24/08/2026
🌙✨ بارہویں نورانی محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌹بسمِ اللہ الرحمن الرحیم 🤍الحمدللہ! عشقِ رسول ﷺ سے سجی 12 روزہ محفلِ میلادِ مصط...
24/08/2026

🌙✨ بارہویں نورانی محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌹

بسمِ اللہ الرحمن الرحیم 🤍

الحمدللہ! عشقِ رسول ﷺ سے سجی 12 روزہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ اپنے آخری اور بابرکت مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 🌸🕌

✨ کل 12ویں اور آخری محفل ✨
25 اگست 2026
بعد نمازِ عشاء

اس نورانی محفل میں تلاوتِ قرآنِ پاک، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، درود و سلام اور خصوصی خطاب سے اپنے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ کے نور سے منور کیجیے۔ ❤️🌹

🎙️ خصوصی خطاب:
🌹 علامہ عدیل رضا مدنی صاحب 🌹

🎤 نعتِ رسول ﷺ پیش کرنے والے:
✨ محمد رضوان عطار
✨ محمد مزمل عطار
✨ محمد خالد عطار
✨ محمد سمید عطار
✨ محمد صدام عطار

📍 مقام:
مرکز اہلسنت جامع مسجد اقصیٰ
لطیف آباد یونٹ 6، حیدرآباد

🤍 اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور احباب کے ہمراہ اس آخری نورانی محفل میں ضرور تشریف لائیے اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کی ان بابرکت ساعتوں سے فیضیاب ہوئیے۔

🌹 تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے۔ 🤲✨

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ

ٰ ﷺ ﷺ ٰ

24/08/2026

You are warmly invited to join this blessed gathering❤️

🌙✨ The 12th & Final Blessed Milad Gathering of Mustafa ﷺ ✨🌹Alhamdulillah! The blessed 12-day Milad-e-Mustafa ﷺ gathering...
24/08/2026

🌙✨ The 12th & Final Blessed Milad Gathering of Mustafa ﷺ ✨🌹

Alhamdulillah! The blessed 12-day Milad-e-Mustafa ﷺ gathering has reached its final and most blessed evening. 🌸🕌

✨ Tomorrow — 12th & Final Gathering ✨
25 August 2026
After Isha Prayer

Join us for a beautiful evening filled with Qur’an recitation, Naat-e-Rasool ﷺ, Durood-o-Salam, and a special Islamic speech, and illuminate your hearts with the love of the beloved Prophet ﷺ. ❤️🌹

🎙️ Special Address:
🌹 Allama Adeel Raza Madani 🌹

🎤 Naat Reciters:
✨ Muhammad Rizwan Attar
✨ Muhammad Muzammil Attar
✨ Muhammad Khalid Attar
✨ Muhammad Sameed Attar
✨ Muhammad Saddam Attar

📍 Venue:
Markaz Ahle Sunnat Jamia Masjid Aqsa
Latifabad Unit 6, Hyderabad

🤍 Bring your family, friends and loved ones and join us in this final blessed gathering to benefit from the beautiful moments of remembrance and praise of Mustafa ﷺ.

🌹 A special invitation to all lovers of the Holy Prophet ﷺ. 🤲✨

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ

Mustafa ﷺ ﷺ

💚11th Mehfil Highlights 💚Speech: Hazrat Allama Maulana Ghulam Hussain SahabGhulam Hussain
23/08/2026

💚11th Mehfil Highlights 💚
Speech: Hazrat Allama Maulana Ghulam Hussain Sahab
Ghulam Hussain

🌹 محفلِ نعت خوانیِ مصطفیٰ ﷺ 🌹الحمدللہ! ماہِ ربیعُ الاوّل کی بابرکت ساعتوں میں آقا و مولیٰ، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ...
23/08/2026

🌹 محفلِ نعت خوانیِ مصطفیٰ ﷺ 🌹

الحمدللہ! ماہِ ربیعُ الاوّل کی بابرکت ساعتوں میں آقا و مولیٰ، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں عقیدت و محبت کے پھول نچھاور کرنے کے لیے کل ایک پُرنور محفلِ نعت خوانی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 🌹💚

اس بابرکت محفل میں ثناء خواں حضرات اپنی خوبصورت آوازوں میں بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نعتوں کے نذرانے پیش کریں گے۔ ✨

🗓️بروز پیر، 24 اگست 2026ء
🌙 10 ربیعُ الاوّل 1448ھ
🕌 مرکز اہلسنت جامع مسجد اقصیٰ
📍 لطیف آباد یونٹ 6، حیدرآباد

تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے اس نورانی محفل میں شرکت کی خصوصی گزارش ہے۔

آئیے! مل کر نعتِ مصطفیٰ ﷺ سنیں اور اپنے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور کریں۔ 🌸💚

ﷺ صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم ﷺ

#24اگست

23/08/2026



‎سرکار کی آمد مرحبا سردار کی آمد مرحبا! سالار کی آمد مرحبا

‎مختار کی آمد مرحبا! منٹھار کی آمد مرحبا! دلدار کی آمد مرحبا

‎غمخوار کی آمد مرحبا! تاجدار کی آمد مرحبا! شاندار کی آمد مرحبا

‎وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ💞

🌙✨ گیارہویں نورانی محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌹  بسمِ اللہ الرحمن الرحیم 🤍  الحمدللہ! 12 روزہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا بابرک...
23/08/2026

🌙✨ گیارہویں نورانی محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌹 بسمِ اللہ الرحمن الرحیم 🤍 الحمدللہ! 12 روزہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا بابرکت سلسلہ آج گیارہویں محفل میں داخل ہو چکا ہے۔ 🌸🕌 نعتِ رسول ﷺ، درود و سلام اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے دلوں کو نورانی کرنے کے لیے اس خوبصورت محفل میں ضرور تشریف لائیے۔ ❤️🌹 🎙️ خصوصی خطاب: 🌹 حضرت علامہ و مولانا غلام حُسین سکندری صاحب 🌹 اپنے دوستوں اور احباب کے ہمراہ شرکت فرمائیں اور اس نورانی محفل کی برکتیں حاصل کریں۔ 🤲✨ تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے۔ 🤍 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ ٰ ﷺ ﷺ

💚10th Mehfil Highlights 💚Speech: Ustaad Ul Ulama Hazrat Allama Uzair Madani Sahab.
22/08/2026

💚10th Mehfil Highlights 💚
Speech: Ustaad Ul Ulama Hazrat Allama Uzair Madani Sahab.

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Aqsa Unit 06 Latifabad Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category