MQM Pakistan Hyderabad District All ABOUT MQM

MQM Pakistan Hyderabad District All ABOUT MQM This is Hyderabad Official Page. Think about Like & Share
We are united under the flag of Pakistan.

06/09/2026
06/09/2026

شمولیتی پروگرام 🇧🇬
5 ستمبر 2026 بروز جمعہ

یو سی13 پریٹ آباد ٹاؤن میں مختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی بڑی تعداد ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر شعیب جعفری بھائی، سابقہ زونل انچارج سراج راجپوت بھائی بھی موجود تھے۔

نوجوانوں کا اعتماد — خدمت کا عزم — عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی۔
جیے متحدہ 🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬

یو سی 13 — ٹاؤن پریٹ آباد
ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد

سوھنی دھرتی یوتھ کونسل کے زیر اھتمام 20ویں سالانہ محفل نعت 2026 کا اہتمام حیدرآباد کے مقامی گلوبل بئنکوئیٹ میی کیا گیا۔۔...
06/09/2026

سوھنی دھرتی یوتھ کونسل کے زیر اھتمام 20ویں سالانہ محفل نعت 2026 کا اہتمام حیدرآباد کے مقامی گلوبل بئنکوئیٹ میی کیا گیا۔۔۔

محفل نعت میی ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر احمد صدیقی بھائی ، ڈسٹرکٹ ممبر شبیر احمد بھائی ، ڈسٹرکٹ ممبر و نگراں باغ مصطفی ٹاون انچارج صابر بھٹی و اراکین ٹاون کمیٹی ، سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی صلاح الدین رحیمی بھائی ، ندیم احمد صدیقی بھائی ، انجئنیر راشد خلجی بھائی ، سابق وائس پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ حیدرآباد شاہد عزیز بھائی و دیگر نے شرکت کی

عالم اسلام کے معروف ثناء خوانوں نے ھدیہ عقیدت پیش کیا ، محفل میں شہر کی معزز شخصیات کی بھی بڑی تعداد میں شرکت۔۔

یومِ دفاع پاکستان آج کے دن ہم پاک افواج کے شہداء، غازیوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، جن کی قر...
06/09/2026

یومِ دفاع پاکستان

آج کے دن ہم پاک افواج کے شہداء، غازیوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، جن کی قربانیوں کی بدولت وطن عزیز محفوظ ہے،

06/09/2026

ملکی ترقی کا راز کسی ایک فرد یا شہر میں نہیں، بلکہ ایک جامع "قومی پالیسی ڈائیلاگ" میں پوشیدہ ہے۔

چیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نیشنل پالیسی ڈائیلاگ سے اظہار خیال کر رہے ہیں




06/09/2026

شہداء اور غازیوں کی قربانیاں پوری قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ شہداء کے خاندانوں کی عزت و تکریم پوری قوم کی ذمہ داری ہے۔ عوام افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا مضبوط معیشت، معیاری تعلیم اور سیاسی استحکام قومی سلامتی
کا حصہ ہیں۔






یومِ دفاع پاکستان قومی عزم، اتحاد اور قربانی کی لازوال داستان ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی آج کے دن ہم پاک افواج کے شہداء،...
06/09/2026

یومِ دفاع پاکستان قومی عزم، اتحاد اور قربانی کی لازوال داستان ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

آج کے دن ہم پاک افواج کے شہداء، غازیوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں، جن کی قربانیوں کی بدولت وطن عزیز محفوظ ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

موجودہ دور میں ملکی دفاع صرف سرحدوں کی حفاظت تک محدود نہیں بلکہ مضبوط معیشت، معیاری تعلیم، قومی یکجہتی، سیاسی استحکام اور نوجوان نسل کو جدید علوم سے آراستہ کرنا بھی قومی سلامتی کا اہم حصہ ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

ہمیں قائداعظم محمد علی جناحؒ کے اصول ایمان، اتحاد اور تنظیم کو اپنی قومی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا، ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام





06/09/2026

وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ملک میں جاگیردارانہ جمہوریت ہے اور قانون عوام کی فلاح کے لیے بننا چاہیے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو پیپلز پارٹی پنجاب میں نئے صوبوں اور بلدیاتی انتخابات کی حامی تھی، وہ سندھ میں اس سے کیوں گریزاں ہے






6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستانایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی پروگرام 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سے کوہِ نور چوک حید...
06/09/2026

6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی پروگرام 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سے کوہِ نور چوک حیدرآباد میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

شہداءِ وطن کو خراجِ عقیدت، پاکستان سے وفا کا عہد! 🇵🇰

Address

Bhai Khan Chari
Hyderabad
71500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan Hyderabad District All ABOUT MQM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share