09/11/2025
ریلیز
سپاف سندھ یونیورسٹی
9/11/2025
سپاف سندھ یونیورسٹی کے صدر ھالار جمالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کچھ دن پہلے سندھ یونیورسٹی IT ڈیپارٹمنٹ میں طلبہ کا اپس میں چھوٹا سا مسئلہ ہوا مسئلے کے بعد طلبہ سیکیورٹی کی افس اپنی کمپلین لکھوانے گئے وہاں کچھ اؤٹ سائیڈر لوگوں نے ڈنڈوں اور پستلوں کے ساتھ طلبہ پر حملہ کیا
جس کی سی سی ٹی وی فٹیجز سندھ یونیورسٹی انتظامیہ کے پاس ہیں اؤٹ سائیڈر لوگ یونیورسٹی میں ائے کیسے ڈنڈوں اور ہتھیار کے ساتھ یہ بھی ایک سوال یا نشان ہے
اور ان اؤٹ سائیڈ لوگوں نے مجھ سمیت کئی بے گناہ طلبہ پر جھوٹی ایف ائی ار درج کروائی جس کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور ایس ایس پی جام شورو ڈی ائی جی حیدراباد سے مطالبہ کرتے ہیں اس جھوٹی ایف ائی ار کو
سی کلاس کر دیا جائے