Awami Tahreek - AT

Awami Tahreek - AT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Tahreek - AT, Political Party, Awami Tahreek, Central Office, D-10, Prince Town Phase II, Qasimabad, Hyderabad.
(1)

Awami Tahreek is a political party devoted to non-violence in its democratic struggle to attain freedom of the people through the scientific and revolutionary tenets of Marxism-Leninism-Maoism.

06/08/2026

محترم رسول بخش پلیجو صاحب نے قراردادِ پاکستان کے بارے میں کیا کہا؟ آئیے سنتے ہیں





05/08/2026

پاڪستان آهي ئي سنڌ سان ڊڄو ان ڏينهن کان جڏهن سنڌ پاڪستان کي پٺ ڏني
محترم رسول بخش پليجو صاحب


05/08/2026

اس ملک میں، اس وطن میں 50 کروڑ آدمی اور بھی آ جائیں، تو بھی ہمارا ہے۔ آگر ہم مر مر کے، کٹ کٹ کے ختم ہو کر اگر ایک بھی سندھی بچ جائے، تو بھی یہ وطن اُس کا ہے اور ہمارا ہے۔
محترم رسول بخش پليجو صاحب


ملک کی تباہی کے ذمہ دار اور نئے صوبوں کا راگنور احمد کاتیاراسلام آباد میں پاکستان کی پہلی اکنامک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے م...
05/08/2026

ملک کی تباہی کے ذمہ دار اور نئے صوبوں کا راگ
نور احمد کاتیار
اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی اکنامک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملک میں نئے صوبے بنانے کا مطالبہ کیا اور یہ بھی کہا کہ ملک کے ناکارہ نظام کو گزشتہ 70 برس سے اسی طرح گھسیٹا جا رہا ہے۔
نئے صوبوں اور خاص طور پر سندھ کو تقسیم کرنے کی سازش کافی عرصے سے اسٹیبلشمنٹ کی رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے ایم کیو ایم کو پروان چڑھایا گیا، اس کی سرپرستی کی گئی اور بار بار سندھ کی وحدت پر حملے کروائے جاتے رہے ہیں۔ حال ہی میں ایم کیو ایم پاکستان، ایم کیو ایم حقیقی اور مہاجر تنظیموں نے حیدرآباد اور کراچی میں جلسے منعقد کر کے سندھ کو تقسیم کرنے اور کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے مطالبات کیے ہیں۔
ایم کیو ایم کے علاوہ بھی اسٹیبلشمنٹ وقتاً فوقتاً اپنے دوسرے مہروں کو بھی میدان میں لاتی رہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کے ذریعے پارلیمنٹ میں نئے صوبوں کے حوالے سے ایک مسودہ پیش کیا گیا تھا۔ سینیٹر اور سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور سینیٹر فیصل واوڈا بھی نئے صوبوں کے حق میں بیانات دیتے رہے ہیں۔ سینیٹ کی اکنامکس قائمہ کمیٹی یا معیشت کو بہتر بنانے والی کمیٹی کو بھی میدان میں اتارا گیا۔ اس کمیٹی نے ملک کی معیشت بہتر بنانے کے لیے موثر تجاویز دینے کے بجائے ملک کو 9 صوبوں میں تقسیم کرنے کا بیان دیا۔ الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد سے بھی صوبوں کی تقسیم کے حق میں مضامین لکھوائے گئے۔ اس طرح اسٹیبلشمنٹ وقتاً فوقتاً اپنے مہروں کو تھیلے سے باہر نکالتی رہتی ہے۔ لاہور کے میڈیا مالک عامر محمود کو بھی میدان میں اتارا گیا، جس نے چند ماہ قبل خاص طور پر کراچی کے تعلیمی اداروں میں جا کر نئے صوبوں کے حق میں مہم چلائی۔ اس کے لیے باقاعدہ انتظام کیا گیا تاکہ وہ کراچی کے تعلیمی اداروں میں لیکچر دے اور نوجوان نسل کے ذہنوں میں زہر بھرے۔
اب ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ نے محسن نقوی کو میدان میں اتارا ہے۔ اجلاس اکنامک سمٹ کے حوالے سے منعقد کیا گیا تھا لیکن وہاں بھی بات نئے صوبوں اور نئی اکائیوں کی کی گئی۔ مقرر نے کہا کہ ملکی نظام ناکام ہو چکا ہے۔ انہوں نے اس طرح تاثر دیا گویا ملکی نظام کی ناکامی کی وجہ صوبے ہیں۔ اگر صوبوں کو تقسیم کر کے مزید نئے صوبے بنا دیے جائیں تو پھر ملکی نظام بہتر ہو جائے گا اور فیلڈ مارشل کی محنت بھی کامیاب ہو جائے گی۔ انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ اگر نظام درست نہ ہوا تو فیلڈ مارشل کی محنت کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا واقعی ملکی نظام کی ناکامی کی وجہ صوبے ہیں؟ کیا ملک میں جو یہ تباہی ہے، وہ صوبائی اکائیوں نے پیدا کی ہے؟ ہم یہاں صوبائی حکمرانوں کی بات نہیں کر رہے بلکہ ان وحدتوں کی سرحدوں کی بات کر رہے ہیں جنہیں محسن نقوی کے بقول ناکارہ ملکی نظام کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اگر صوبائی سرحدوں میں رد و بدل کر کے نئے صوبے بنا دیے جائیں تو کیا واقعی ملکی نظام شاندار ہو جائے گا؟ محسن نقوی کے یہ خیالات تو گویا عالمی ایوارڈ کے مستحق ہیں۔
مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://humsub.com.pk/n/54417/2026/08/05/noor-ahmed-katiar/

محمد علي دراني کي صوبو کپي ته پنهنجي اباڻي ڳوٺ افغانستان هليو وڃي؛ عوامي تحريڪ سندھ کی وحدت پر حملہ اور کسی صورت میں برد...
05/08/2026

محمد علي دراني کي صوبو کپي ته پنهنجي اباڻي ڳوٺ افغانستان هليو وڃي؛ عوامي تحريڪ

سندھ کی وحدت پر حملہ اور کسی صورت میں برداشت نہیں کرینگے
محمد علی درانی کے آباؤ اجداد ارغونوں اور ترخانوں کو بھی سندھیوں نے اپنے وطن سے نکال باہر کیا تھا. نئے صوبوں کی بجائے 1940ء کی قرارداد پر عملدرآمد کیا جائے، عوامی اور سندھی قوم کسی کی دھمکی سے خوفزدہ نہیں ہوگی بلکہ اپنے وطن کے دفاع کے لیے پرامن جمہوری جدوجہد کا دائرہ مزید وسیع کرے گی۔ عوامی تحریک

04/08/2026

پہلے دن سے آپ سندھ کے خلاف سازشیں کرتے آ رہے ہیں۔ آپ کی ہر ادا، آپ کا ہر نظریہ، آپ کی ہر دلیل اور آپ کی ہر تشریح یہ بتا رہی ہے کہ آپ سندھ کو تہس نہس کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
محترم رسول بخش پليجو صاحب


نون صوبن جي مهم هلائي ملڪ کي ٻيهر 71ع جهڙين حالتن طرف ڌڪيو پيو وڃي.سنڌي قوم پنهنجي وطن کي ٽڪرا ڪرڻ جي سازش برداشت نه ڪند...
04/08/2026

نون صوبن جي مهم هلائي ملڪ کي ٻيهر 71ع جهڙين حالتن طرف ڌڪيو پيو وڃي.
سنڌي قوم پنهنجي وطن کي ٽڪرا ڪرڻ جي سازش برداشت نه ڪندي: وسند ٿري ۽ ٻيا

03/08/2026

ہمیں دعائیں دو ہم نے تمہیں قاتل بنا دیا.

محترم رسول بخش پلیجو صاحب|عوامی تحریک

عوامي تحريڪ پاران 8 آگسٽ تي ملير ۾ احتجاجي ريلي ڪڍڻ جو فيصلوڳوٺ عبدالمجيد ڏاهري ۾ ڪامريڊ عبدالحق ڏاهري جي پهرين ورسي مله...
03/08/2026

عوامي تحريڪ پاران 8 آگسٽ تي ملير ۾ احتجاجي ريلي ڪڍڻ جو فيصلو

ڳوٺ عبدالمجيد ڏاهري ۾ ڪامريڊ عبدالحق ڏاهري جي پهرين ورسي ملهائي وئي
ورسي تقريب ۾ سجاڳ ٻار تحريڪ جي ٻارڙن قومي گيت ۽ مقررن تقريرون ڪري ڪامريڊ عبدالحق ڏاهري کي ڀيٽا پيش ڪئي
نون صوبن جي مهم هلائي سنڌ کي ورهائڻ جي سازش ٿي رهي آهي سنڌ جي وسيلن، زمينن ۽ سامونڊي پٽي تي قبضي جون ڪوششون ناڪام وينديون؛ پرھ سومرو

03/08/2026

اسيمبلي کپي اها جنهن ۾ ڪوبه صوبو ٻئي
صوبي جي پٺيان يتيم ۽ ڪڪڙ نه هجي
محترم رسول بخش پليجو صاحب


Address

Awami Tahreek, Central Office, D-10, Prince Town Phase II, Qasimabad
Hyderabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923332736173

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Tahreek - AT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awami Tahreek - AT:

Shortcuts

Share