Sami ullah pti

Directions

Sami ullah pti اِیَّاکَ نَعۡبُدُ واِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ❤️

Sami ullah pti official page Pakistan Tariq Insaaf�

22/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا محسن نقوی کے بیان پر منہ توڑ جواب
ویلڈن سہیل آفریدی
Muhammad Sohail Afridi

28/08/2026

مائیکل ایتھرٹن کا لارڈز میں لنچ بریک کے دوران اسکائی اسپورٹس پر سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے بیٹوں سے انٹرویو!!

❤️عمران خان یا 👍ارشد شریف چوہدری - آپ کی نظر میں عوام کس کے ساتھ ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں🇵🇰👇
27/08/2026

❤️عمران خان یا 👍ارشد شریف چوہدری - آپ کی نظر میں عوام کس کے ساتھ ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں🇵🇰👇

26/08/2026

عاشق رسول ہونے کے لیے اپ کو کوئی ڈگری نہیں چاہیے اگر اللہ اپ کے دل میں اس کا محبت ڈال دیتے ہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ وہ بڑا خوش قسمت انسان ہوتا ہے جو اپنے نے بی سی عشق کرتا ہے عمران خان صاحب کا تاریخی الفاظ ❤️

👍ایک طرف خان کا سپاہی❤️ دوسری طرف فارم 47 کا وزیراعظم!بتائیں، آپ کس کے ساتھ ہیں؟ 👇
24/08/2026

👍ایک طرف خان کا سپاہی
❤️ دوسری طرف فارم 47 کا وزیراعظم!

بتائیں، آپ کس کے ساتھ ہیں؟ 👇

عمران خان ❤️ vs  شہباز شریف 👍 مقابلہ 🫰
23/08/2026

عمران خان ❤️ vs شہباز شریف 👍 مقابلہ 🫰

عمران خان ♥️ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 👍 مقابلہ 🫰
22/08/2026

عمران خان ♥️ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 👍 مقابلہ 🫰

22/08/2026

یہ عوام سے ڈر رہے ہیں اور عوام کے سامنے عمران خان کھڑا ہے...Seemore

بہت درد ہے اس تصویر میں 😭💔بیٹے کو فوج نے قید کیا نہیں روئی، بیٹے کو آرمی کورٹ نے آدھی زندگی قید کی سزا سنا دی نہیں روئی،...
22/08/2026

بہت درد ہے اس تصویر میں 😭💔

بیٹے کو فوج نے قید کیا نہیں روئی، بیٹے کو آرمی کورٹ نے آدھی زندگی قید کی سزا سنا دی نہیں روئی، لیکن باپ جیسے بڑے بھائی کو جب تکلیف میں دیکھا تو آنسو نہیں روک سکی، پس ثابت ہوا کہ عورت صبر کرنے پر آئے تو اپنے پیدا کئے بچے کی تکلیف پر تو صبر کر سکتی ہے لیکن اپنے باپ جیسے بھائی کو کبھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی، سوال یہاں یہ ہے کہ ان کا تو وہ بھائی ہے، ان پر تو کوئی احسان نہیں کر رہا وه اس نظام سے لڑ کر، ہمارے لئے تو وه لڑ رہا ہے ہم پر تو اس کا احسان ہے اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ یہ کتنی احسان فراموش ثابت ہونا چاہتی ہے.
EAMC North Punjab Pakistan Tehreek-e-Insaf

Address

Bajaur, Khyber Pakhtunkhwa
Inayat Qala
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami ullah pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share