Main Bazar Isakhel

Directions Contact the organization

Main Bazar Isakhel Essa Khel, Isa Khel,
(1)

The town was founded about 1830 by Ahmad Khan, ancestor of the present Khans of Isakhel, who were the acknowledged heads of the trans-Indus Niazai; and it takes its name from Isa Khan Niazi, a religious teacher and noble governor in Sher Shah Suri's court Main Bazar isakhel.is a landmark and historical place of Isa Khel and Isakhel is an administrative subdivision (tehsil) of Mianwali District in the Punjab province of Pakistan. The city of Isakhel is the headquarters of the tehsil which is administratively subdivided into 3 Municipal Committees 13 Union Councils with an area of 678 square miles and contains the towns of Isakhel, Kammar Mushani and Kalabagh.

01/09/2026
21/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل کا تھپڑ پر, نمبردار افتخار خان کا موقف.

14/08/2026

یاد رفتگان
چاچا عبد الغفار خان خانی خیل، والد گرامی عبد الجبار خان المعروف پپا خان، محلہ خانی خیل،اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین

07/08/2026

پاکستان میں آسٹریلین اور امریکی گائے بیل سستے داموں دستیاب .

💦 بارش میں بھیگی ھوئی مٹی، کچے گھروں کا صحن اور چولہے کی آنچ پر پکتا کھانا دیہات کی اصل زندگی کی عکاسی کرتا ھے۔ بزرگ چار...
07/08/2026

💦 بارش میں بھیگی ھوئی مٹی، کچے گھروں کا صحن اور چولہے کی آنچ پر پکتا کھانا دیہات کی اصل زندگی کی عکاسی کرتا ھے۔ بزرگ چارپائیوں پر بیٹھے باتوں میں مصروف ہیں جبکہ عورتیں کام میں لگی ہیں۔ بچے اور جانور سب اسی ماحول کا حصہ بن کر زندگی کی سادگی بیان کر رھے ہیں۔
🌿 💦 🍃

پنجاب حکومت کا اہم اقداماشٹام فروشوں کی اجارہ داری ختم ؛اب آپ وکلاء سمیت ہر شخص  آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں ...
07/08/2026

پنجاب حکومت کا اہم اقدام
اشٹام فروشوں کی اجارہ داری ختم
؛
اب آپ وکلاء سمیت ہر شخص آن لائن اشامپ پیپر ڈاؤں لوڈ کرسکتا ہیں
📌 پنجاب ای اسٹمپ پیپر آن لائن حاصل کرنے کا مکمل طریقہ کار (Step by Step Guide)

اگر آپ گھر بیٹھے ای اسٹمپ پیپر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل مراحل پر عمل کریں:

✅ مرحلہ 1:
Punjab e-Stamping System کی ویب سائٹ پر جائیں۔

✅ مرحلہ 2:
اپنا موبائل نمبر درج کر کے OTP کے ذریعے تصدیق (Verification) مکمل کریں۔

✅ مرحلہ 3:
اسٹمپ پیپر کی نوعیت (مثلاً اقرار نامہ، کرایہ نامہ، حلف نامہ، شراکت نامہ، پاور آف اٹارنی وغیرہ) منتخب کریں۔

✅ مرحلہ 4:
خریدار اور متعلقہ فریقین کی معلومات درج کریں، جیسے نام، شناختی کارڈ نمبر اور پتہ۔

✅ مرحلہ 5:
اسٹمپ ڈیوٹی کی رقم درج کریں اور سسٹم سے Payment Slip Identification (P*S) حاصل کریں۔

✅ مرحلہ 6:
P*S کے ذریعے مقررہ رقم بینک، ATM، موبائل بینکنگ، ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروائیں۔

✅ مرحلہ 7:
ادائیگی کی تصدیق کے بعد سسٹم سے ای اسٹمپ پیپر ڈاؤن لوڈ کریں۔

✅ مرحلہ 8:
ڈاؤن لوڈ شدہ ای اسٹمپ پیپر کا پرنٹ نکالیں اور مطلوبہ قانونی دستاویز کے ساتھ استعمال کریں۔

⚖️ اہم نوٹ:
✔️ ای اسٹمپ پیپر پر موجود یونیک نمبر اور QR کوڈ کے ذریعے اس کی تصدیق کی جا سکتی ہے۔
✔️ معلومات درج کرتے وقت شناختی کارڈ نمبر، نام اور اسٹمپ کی نوعیت احتیاط سے درج کریں۔

Address

Isakhel
Isa Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Bazar Isakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Main Bazar Isakhel:

Shortcuts

Share