Municipal Committee Isa Khel

Municipal Committee Isa Khel Local Govt. : Municipal Committee Isa Khel (District Mianwali)

22/01/2026
22/01/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بیوٹیفیکیشن سکیم کے پروجیکٹ کے ذریعے شہروں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری ۔اِس سلسلے ...
22/01/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بیوٹیفیکیشن سکیم کے پروجیکٹ کے ذریعے شہروں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ جاری ۔
اِس سلسلے میں بنوں روڈ نزد جوڈیشل کمپلیکس روڈ کے درمیان خوبصورت رَنگ بَرنگی روشنیاں نصب کر دی گئی ہیں ۔جو شہر کی خوبصورتی میں ایک خوبصورت اضافہ ہیں۔

17/01/2026



محترم   کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں دفتر میونسپل کمیٹی عیسٰی خیل ایک شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بالخصوص...
17/01/2026

محترم

کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں دفتر میونسپل کمیٹی عیسٰی خیل ایک شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا
جس میں بالخصوص جناب غلام مرتضٰی صاحب اَسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عیسٰی خیل، جناب اَحسن حَسن شیری صاحب چیف آفیسر،جناب اِفتخار یونس صاحب ،میونسپل آفیسر (انفراسٹرکچر)،حافظ ناصر عباس،بلڈنگ اِنسپکٹر و اہلکاران میونسپل کمیٹی عیسٰی خیل نے بھرپور شرکت کی اور اُن کی سروس کے اِس سفر و خدمات کو سراہا۔
ہم جملہ افسران و اہلکاران میونسپل کمیٹی عیسٰی خیل ،محکمہ میونسپل کمیٹی کے درخشندہ ستارے ، محترم ملک بشیر احمدصاحب کو اپنی سروس مکمل کرکے با عزت ریٹائرمنٹ پر مبارکباد پیش کرتےہیں.
آپکی شخصیت اور خدمات کو چند الفاظ میں بیان کرنا ایسا ہے'جیسے, سورج کو چاند دکھانا اگر بات کی جاۓ خوش اخلاقی کی, خوش مزاجی کی, خوش لباسی کی, وضعداری کی, مہمان نوازی کی, زندہ دلی کی, شرافت کی, نفاست کی اور علمی قابلیت کی تو محترم جناب ملک بشیر احمد صاحب اپنی مثال آپ ہیں۔
بلاشبہ آپ ایک فرض شناس ، ملنسار، ڈیوٹیفل ہونے کے ساتھ ساتھ وقت کے پابند تھے. محکمہ میونسپل کمیٹی عیسٰی خیل آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
محترم جناب ملک بشیر احمد صاحب اللہ تبارک وتعالیٰ آپکو اچھی صحت کے ساتھ دراز زندگی نصیب فرمائے ۔آمین

09/12/2025


واٹر ریٹ فیس کی ڈور ٹُو ڈور ریکوری، لوگوں میں واٹر ریٹ کے بلز جمع کروانے کے بارے آگاہی، میونسپل کمیٹی عیسٰی خیل کی طرف ...
09/12/2025

واٹر ریٹ فیس کی ڈور ٹُو ڈور ریکوری، لوگوں میں واٹر ریٹ کے بلز جمع کروانے کے بارے آگاہی، میونسپل کمیٹی عیسٰی خیل کی طرف سے پانی کی سپلائی کے نظام میں پیش مسائل کے بروقت حل کو میونسپل فنڈز کی بروقت کولیکشن ہی سے یقینی بنایا جا سکتاہے

شجر کاری مہمپودا لگانا ہے درخت بنانا ہے
08/12/2025

شجر کاری مہم
پودا لگانا ہے درخت بنانا ہے

08/12/2025



Address

Mianwali Road
Isa Khel

Telephone

+923070967886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Isa Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee Isa Khel:

Share