03/06/2026
گورنمنٹ گریجویٹ کالج عیسی خیل
ایف ایس سی اور آئی سی ایس ضرور کریں ، اچھے مارکس کی اہمیت ابھی بھی کم نہیں ہوئی مگر ضروری ہے کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اپنے کمیونیکیشن سکلز ، پرابلم سالونگ سکل اور دوسری سکلز پر ساتھ ساتھ کام کریں تاکہ کل آپ اپنی بات ہر جگہ پر موثر انداز میں پیش کر سکیں اپنی صلاحیت کو حقیقی مسائل حل کرنے کے لیے استعمال کر سکیں ۔