26/01/2024
سابق صوباٸ وزیر آبپاشی و نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب امیدوار براۓ ایم پی اے حلقہ پی پی 85امانت اللہ خان شادی خیل کی عیسی خیل محلہ خلیل آبادملک جاوید جنجوعہ کے گھرآمدسابق وائس چیرمین منیونسپل کمیٹی عیسیٰ خیل حاجی محمد زبیرخان و عبدالمجید خان ایڈوکیٹ کی کوشش سے تمام جنجوعہ برادری کی شادی خیل گروپ میں شمو لیت پورجوش استقبال کیا شادی خیل گروپ کوبھرپور سپورٹ کرنے کااعلان دعاخیر دی اس موقع سوشل ورکر چوہدری محمد فیاض بھی موجود تھے انشاءاللہ جیت شیر کی ہوگی