Apna Isakhel

Apna Isakhel Isakhel is an important town located in the west of Mianwali District. It is named after (Tarna to Isa Khan)

رئیس اعظم سابق تاریخ ساز ایم پی اے عزت مآب کرنل اسلم خان مرحوم کا تاریخی محل۔۔ مزید تفصیلات کے لئیے دئیے گئے لنک کو اوپن...
22/02/2022

رئیس اعظم سابق تاریخ ساز ایم پی اے عزت مآب کرنل اسلم خان مرحوم کا تاریخی محل۔۔
مزید تفصیلات کے لئیے دئیے گئے لنک کو اوپن کریں۔۔۔
https://fb.watch/bkjO7znusg/

19/02/2022

نواب شاہد نواز خان رئیس عیسیٰ خیل۔۔۔ عیسیٰ خیل کی سیاست میں بہت جلد ایک باوقار پڑھی لکھی شخصیت کا اضافہ ہونے جارہا ہے جن کے والد بزرگوار کرنل اسلم خان مرحوم کا طوطی آج بھی حکومت کے ایوانوں میں بولتا ہے۔۔۔۔ جلد ہی انشاء اللہ علاقہ کی تقدیر عوام کے امنگوں کے مطابق تبدیل کرنے آپ کے درمیان ہوں گے۔۔۔ سنئے ان کی محبت بھری گفتگو پہلی بار میڈیا پر عامر ہاشمی کے ذریعے۔۔۔

عیسیٰ خیل میں واقع مغلیہ دور حکومت کے اختتام کے ایک سال بعد تعمیر ہونے والا مشہور باغ بنگلہ شدید خستہ حالی کا شکار۔ بنگل...
30/01/2022

عیسیٰ خیل میں واقع مغلیہ دور حکومت کے اختتام کے ایک سال بعد تعمیر ہونے والا مشہور باغ بنگلہ شدید خستہ حالی کا شکار۔ بنگلہ کی تعمیرات کا آغاز عیسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے رئیس اعظم نواب سرفراز خان نے 1860 میں کیا جسے بعد ازاں ان کے فرزند نوابزادہ عبدالرحمن خان نے موجودہ شکل میں مکمل کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہندوستان کے ضلع جھجر میں آج بھی اسی طرح کا بنگلہ اپنی اصلی حالت میں موجود۔۔۔۔۔۔تفصیلات جلد قومی اخبارات و چینل پر۔۔۔۔

16/01/2022

عیسیٰ خیل کے مزدور طبقہ افراد پر سیاسی اثر و رسوخ ظلم و جبر کا ایسا سلسلہ جو پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھا۔۔۔ جانئیے اس رپورٹ میں۔۔۔

31/12/2021

MashaAllah great work congratulations credit goes to Aamir Khan and his Indefatigable team

ماشاءاللہ اب بچوں کو راولپنڈی، لاہور، سرگودھا لے جانے کی ضرورت نہیں اپنے میانوالی میں چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عمار نیازی موج...
08/12/2021

ماشاءاللہ اب بچوں کو راولپنڈی، لاہور، سرگودھا لے جانے کی ضرورت نہیں اپنے میانوالی میں چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عمار نیازی موجود۔۔۔ رابطہ کے لئیے درج زیل اشتہار پر دیا گیا موبائل نمبر محفوظ کرلیں۔۔۔

28/11/2021

لکی مروت کا محمد شریف نامی نوجوان قتل۔۔ مبینہ طور پر قاتل نے مقتول کا قتل اپنے بھائی کا بدلہ لینے کی خاطر کیا جو چند سال قبل محمد شریف نے علیم بیکری کے سامنے پودے بیچنے والے کو کیا تھا۔۔

16/11/2021
24/03/2021

شدید بارش کے چچالی ڈیم کی صورتحال۔۔

18/03/2021

کالاباغ کی مشہور تاریک گلیاں تفصیلات جانئیے عامر ہاشمی کی اس خصوصی رپورٹ میں

17/03/2021

بجلی کے بے تحاشہ بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف تحصیل عیسیٰ خیل بھر کے کسانوں کی احتجاجی تحریک اور بل جلاؤ اقدامات کے بعد سابق امیدوار پی پی 85 عیسیٰ خیل جمال احسن خان کی قیادت میں وفد کی صورت میں وفاقی وزیر بجلی و پانی عمر ایوب خان سے خصوصی ملاقات۔ پی ٹی آئی رہنما جمال احسن خان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے رابطہ کر کے بجلی کے نرخ بڑھ جانے کی وجہ سے کسانوں میں پائی جانے والی بے چینی سے آگاہ کیا جس پر وزیراعظم نے اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لٸے وزیر بجلی و پانی عمر ایوب خان کو احکامات جاری کئے ۔
وفاقی وزیر عمر ایوب خان سے جمال احسن خان کی قیادت میں ایک گھنٹہ سے زیادہ دیر تک میٹنگ جاری رہی اور اس درینہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا اور وفاقی وزیر عمر ایوب خان پر واضح کیا کہ میانوالی اور عیسیٰ خیل ہارڈ ایریا کے لوگ واپڈا کی طرف سے اس ماہ بھیجے جانے والے بل اس وقت تک جمع نہیں کروائیں گے جب تک انکو مناسب سطح تک نہیں لایا جاتا جس پر عمر ایوب خان نے یقین دہانی کراٸی کہ یہ دیرینہ مسلہ مستقل بنیادوں پر جلد سے جلد حل کردیا جائے گا۔

Address

Mohallah Mirzo Khel
Isa Khel
54000

Telephone

03421117777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Isakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share