Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official

Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official اللہ کا دیا ہواسب کچھ تھا۔لیکن پھر بھی اپنی عوام اور پاکستان کیلے ان گھٹیاں لوگوں سے گالیاں سن رہا ہو

23/11/2024

*‏🚨الرٹ*

جی این این (GNN) فیک نیوز پھیلا رہا ہے کہ پنجاب کے حوالے سے پلان میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
پنجاب سمیت پورے پاکستان کے لیے واحد پلان ہے کہ ہر ایم این اے ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر ہر صورت بندے کے کر کل اسلام آباد پہنچے

_*ایسی خبروں پر کان نہ دھریں اور تیاری مکمل کریں خان کی پکار عوام کی للکار !!!*_
23/11/2024

_*ایسی خبروں پر کان نہ دھریں اور تیاری مکمل کریں خان کی پکار عوام کی للکار !!!*_

‏پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، ...
23/11/2024

‏پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں!

‏نو مئی کے تمام مقدمات کا انجام یہی ہے کیونکہ یہ تمام مقدمات بوگس اور سیاسی انتقام پر مبنی ہیں ۔ عمران خان جو اس روز خود...
23/11/2024

‏نو مئی کے تمام مقدمات کا انجام یہی ہے کیونکہ یہ تمام مقدمات بوگس اور سیاسی انتقام پر مبنی ہیں ۔ عمران خان جو اس روز خود گرفتار تھے ان پر نو مئی کے حوالے سے مقدمات بنانا مزائقہ خیز عمل تھا ۔ عمران خان نے بے گناہ ہونے کے باوجود ان مقدمات میں بے جا جیل کاٹی لیکن جب بھی عدالتیں شفاف طور پر میرٹ سے انصاف کریں گی عمران خان با عزت بری ہوں گے

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے🗓 24 نومبر 2024📍 اسلام آباد
23/11/2024

‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024
23/11/2024

کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024

23/11/2024

*یہ کیا ہورہا ہے۔۔۔۔؟؟؟*

*اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے سے قبل رقص کر رہی ہے*

23/11/2024

🚨*24 نومبر کو اسلام آباد کے علاؤہ دنیا کے 31 ممالک میں احتجاج ہونے جارہا ہے اسلام آباد کو کنٹینرز لگاکر بلاک کردیا دنیا کو کیسے بلاک کرو گئے جس جنیوا میں میاں سانپ اپنی جھوٹی تعریف کروانے کیلئے 4 بندے لیکر آیا تھا اس جنیوا میں اتنی عوام احتجاج میں شامل ہوگئی اتنی تو میاں سانپ پاکستان میں اکٹھی نہیں کرسکتے* 😜😂

‏🗓 24 نومبر 2024📍 اسلام آباد
23/11/2024

‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں...
23/11/2024

‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،

یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔
اگر ریاستی اداروں کے لوگ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئیں تو ان کو بےنقاب کریں!

پر امن رہیں اور فائنل کال کی تیاری کریں!
24 نومبر کو کپتان عمران خان کی کال پر دیوانے تو نکلیں گے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‏اللہ الحق ☝️ الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو ت...
23/11/2024

‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم...
23/11/2024

‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا

‏24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!
23/11/2024

‏24 نومبر کو نکلنا ہو گا! اگر چاہتے ہو کہ ظلم کا نظام ختم ہو!

اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو...
23/11/2024

اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!🗓 24 نومبر 2024📍 اسلام آباد
23/11/2024

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے عل...
23/11/2024

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

Address

Islamabad

Telephone

+923136207402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek-e-Insaf Nellum Valley official:

Videos

Share