21/05/2026
🔥 اہم ویڈیو پیغام 🔥
عامر علی خان
صدر جمعیت علماء اسلام ضلع رحیم یار خان
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔
ان شاء اللہ! عوام کے حقوق کی جنگ میں بھرپور آواز بلند کی جائے گی۔
مرکزی صدر ملک محمد اویس، جمعیت طلبہ اسلام پاکستان کی ہدایت پر بھرپور شرکت کی جائے گی۔
آئیں! ظلم، مہنگائی اور ناانصافی کے خلاف میدان میں نکلیں اور عوامی جدوجہد کا حصہ بنیں۔