Sherzad Ali Noori City Sadar PPP

Sherzad Ali Noori City Sadar PPP Ex President Contractor Association District Gilgit

🇵🇰 تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔آئ...
13/08/2026

🇵🇰 تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

اسلام اباد: شہزاد نوری نے حلقہ ایک گلگت سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کے حصول کے لیے باقاعدہ طور پر کاغذات نامزدگی جمع کر...
04/02/2026

اسلام اباد
: شہزاد نوری نے حلقہ ایک گلگت سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ کے حصول کے لیے باقاعدہ طور پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہی واحد جماعت ہے جو عوامی مسائل کے حل اور جمہوری اقدار کے فروغ پر یقین رکھتی ہے۔

شہزاد نوری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر انہیں پارٹی ٹکٹ دیا گیا تو وہ گلگت کے عوام کی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے

02/02/2026

جی بی اے ون حلقہ ایک گلگت سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر شہزاد علی نوری کا الیکشن میں حصہ لینا عوام کے لیے ایک مثبت اور امید افزا قدم ہے۔ شہزاد علی نوری عوامی خدمت، ترقی اور بنیادی مسائل کے حل کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے ہیں۔ انہیں یقین ہے کہ حلقے کے عوام کی حمایت سے وہ گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔🇱🇾
Vote do Noori ko

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sherzad Ali Noori City Sadar PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share