Gujjar bradri kotli

Gujjar bradri kotli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujjar bradri kotli, Political organisation, kotli, Islamabad.

23/03/2025

گُجراں گا عالمی تیہاڑا ور اک نظم تھہاری بسارتاں گی نذر. بعنوان...*شان گوجری*...

شان گوجری دیکھو شان گوجری.
مِٹھی مِٹھی سوہنی یاہ زبان گوجری.

سِدھی سادی مک مرچی سادو جہیو کھانو ہے.
سِدھو سادو رہنو سہنو سادو ہی فر لانو ہے.
باٹی ساٹی چھنڈی چھوہڑی جان گوجری
شان گوجری دیکھو شان گوجری.

طُرا آلی لُنگی بَداں ہتھ مانہہ رکھاں سوہٹی.
پیدل ٹُر گے پہاڑاں اُپر چڑھ جاں اُن گی چوٹی.
اُچا بانکا گبرُو جوان گوجری.
شان گوجری دیکھو شان گوجری.

جپھی شپھی کرتا راں تے بُگدر وی ہم چاتا راں.
بِینی غو رواج پرانو گتکو وی ہم لاتا راں.
مالی جِتیں مہارا یہ پہلوان گوجری.
شان گوجری دیکھو شان گوجری.

مال نا لے گے ٹہوکیں جانو پرانی ہے یاہ رِیت.
ماہلیاں اُپر سنگن سہیلیں جُڑ گے گاویں گیت.
سچیں مُچیں ہے یاہ مہان گوجری.
شان گوجری دیکھو شان گوجری.

دُدھ لسی گھی مکھن کھُلو ڈُلو کھاتا راں.
مرگاں مانہہ ہم مال چاراں بنجلی وی بجاتا راں .
کھاتا راں کلیاڑی تے کڑان گوجری.
شان گوجری دیکھو شان گوجری.

ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا پیاں. پانی ٹھنڈو ٹھار.
چنگا بھلا راں ہمیشہ ہوتا نہیں بیمار.
دل گا کراں پُورا ارمان گوجری.
شان گوجری دیکھو شان گوجری.

ٹہوکیں جانو مہارو. ہوتو جئے ہُن کہٹ.
پڑھائی آلے پاسے کیوں جے گیا ہم ڈٹ
ٹھاٹھ باٹھ رکھاں عالیشان گوجری.
شان گوجری دیکھو شان گوجری.

محنت اللہ توڑ چاہڑے قوم گا معماراں غی.
ماں بولی گا سچا اُن خدمتگاراں غی
سکولاں مانہہ وی لگ پیا پڑھان گوجری.
شان گوجری دیکھو شان گوجری.

بولی اپنی بولنی یاہ بچاں نا سمجھانو.
پرایو گہنوں باہنو تے اپنو رُوپ کھڑانو.
سچو ہے خاکؔی یوہ اخان گوجری.
شان گوجری دیکھو شان گوجری.

خادم حُسین خاکؔی چنڈک پُنچھ جموں کشمیر

27/05/2021

پی پی کے علاوہ بھی تمام پارٹیوں کے ٹکٹس کے فیصلے اندرون خانہ ھو چکے ھیں۔لیکن عرض ھے کہ اگر کسی پارٹی کو کوٹلی سٹی کی سیٹ چاھیے تو وہ اب بھی گجر برادری کو ٹکٹ جاری کر دے ۔جیت پکی

راج محل سے پیپلز پارٹی کے تگڑے امیدوار جاوید نزیر بڑالوی نے ٹکٹ کی درخواست بلاول ہاوس اسلام آباد میں جمع کرا دی.
20/04/2021

راج محل سے پیپلز پارٹی کے تگڑے امیدوار جاوید نزیر بڑالوی نے ٹکٹ کی درخواست بلاول ہاوس اسلام آباد میں جمع کرا دی.

گجر برادری کو کوٹلی میں اپنا لوہا منوانے کے لیے مکمل اتحاد کرنا ھو گا اور آپس میں مل جل کر چلنا ھو گا۔تا کہ مستقبل قریب ...
13/04/2021

گجر برادری کو کوٹلی میں اپنا لوہا منوانے کے لیے مکمل اتحاد کرنا ھو گا اور آپس میں مل جل کر چلنا ھو گا۔تا کہ مستقبل قریب میں حقوق غصب کرنے والی معافیہ اور کرپٹ ٹولے کے خلاف کامیابی حاصل کر کے پورے کوٹلی کے مستقبل کو روشن کیا جا سکےورنہ کوٹل میں غریب کی آواز کو ٸی نہیں بنے گا۔لہذا تمام دوست بھر پور آواز اٹھاٸیں تا کہ ھماری برادری کےخلاف خفیہ سازشیں کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے۔تمام برادیاں قابل احترام ھیں اور تمام مسلمان آپس میں بھاٸی بھاٸی ھیں ۔مگر چند عناصر ھماری برادری کے خلاف ایک معاذ کھڑا کرنے کی کوشش کرتے ھیں لہذاھمیں کسی برادری کے خلاف نہیں بلکہ لوگوں کے حقوق سے کھیلنے والے معافیہ کے خلاف آواز بلند کرنی ھے۔ برادری ھماری پہچان ھے اور ھم گجر ھیں۔ھم سب کی عزت کرتے ھیں لیکن جوھمارے خلاف بولے گا اس کی بولتی ضرور بند کریں گے۔

10/04/2021

گجر برادری کوٹلی کی اپیل ھے کہ انتظامیہ اس بیان کے خلاف ایکشن لے۔ھم اس بیان کی بھر پور مزمت کرتے ھیں۔کسی برادری یا شخص کی عزت اچھالنے کا کسی کو حق حاصل نہیں برادری ازم کریں مگر اپنی حد کراس نہ کی جاۓ۔

01/09/2020
14/07/2020

Address

Kotli
Islamabad
123456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar bradri kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share