Tehreek Rehbar-e-Taraqqi Pakistan

Tehreek Rehbar-e-Taraqqi Pakistan پاکستانی نوجوان نسل میں سیاسی و سماجی شعور بیدار کرکے ?

‏آج 31 مئی 2026 کو بین الاقوامی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت 87 ڈالر ہے ۔ ایک ڈالر پاکستان کے 279 روپے کے برابر ہے ۔ اگر...
01/06/2026

‏آج 31 مئی 2026 کو بین الاقوامی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت 87 ڈالر ہے ۔ ایک ڈالر پاکستان کے 279 روپے کے برابر ہے ۔ اگر ہم ایک بیرل تیل کی قیمت پاکستانی روپوں میں معلوم کرنا چاہیں ۔ تو ہم 87 کو 279 سے ضرب دینگے ۔
279 × 87 = 24273
ایک بیرل میں 159 لیٹر تیل ہوتا ہے ۔ اگر ہم ایک لیٹر تیل کی قیمت معلوم کرنا چاہیں ۔ تو 24273 کو 159 پر تقسیم کرینگے ۔
24273/159 = 152.66
یعنی بین الاقوامی منڈی سے پاکستان کو ایک لیٹر تیل 152.66 روپے کا مل رہا ہے ۔
ہم اس پر زیادہ سے زیادہ دوسرے اخراجات ڈال کر فرض کرلیتے ہیں ۔ کہ پٹرل پمپ میں یہ تیل 200 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے ۔
اور عوام کو 381 روپے میں بیچا جارہا ہے ۔ یعنی ہر لیٹر پر حکومت کے خزانے میں 181 روپے جمع ہورہے ہیں ۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں روزانہ کم و بیش سات کروڑ لیٹر تیل استعمال ہوتا ہے ۔
اب اگر ہم سات کروڑ کو 181 سے ضرب دینگے ۔ تو ہمارے پاس وہ رقم آجائے گی ۔ جو صرف تیل کی مد میں روزانہ عوام کی جیب سے ٹیکس کی شکل میں سرکاری خزانے میں جارہی ہے ۔
70000000 × 181 = 12670000000
یعنی صرف تیل کی مد میں موجود وفاقی حکومت عوام کی جیب سے روزانہ تقریبا بارہ ارب 67 کروڑ نکال رہی ہے ۔

01/06/2026

حکومت کی نظر میں سب اچھا ہے ۔
اور عوام نے اگر فیصلہ کرلیا ہے ۔

اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ۔
27/05/2026

اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ۔

27/05/2026

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لاالہ الااللہ واللہ اکبر ۔۔
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال ۔۔
عید الاضحی مبارک ۔

26/05/2026

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر کی صدائیں ایک سفید چادر
کسی کسی پر کوئی فوقیت نہیں سوائے تقوی اور پرہیز گاری کے ۔
#حج #حج2026

25/05/2026

پاکستان نے زبردست ثالثی کا کردار ادا کیا ہے اور کر رہا ہے سرابرہ مملکت سے درخواست ہے نیشنل سطح پر بھی ثالثی کریں ۔
عابد غوری ۔۔

Stay positive in every Situation.     ABID GHOURI
22/05/2026

Stay positive in every Situation.



ABID GHOURI

21/05/2026

1990 سے پہلے پاکستان تیزی سے ترقی کر رہا تھا پھر تجربات شروع ہوگئے۔
عابد غوری ۔



20/05/2026

دنیا کا معتبر محترم ترین ادارہ استائذہ کرام ہیں آج وہ بھی سراپائے احتجاج ہیں۔
عابد غوری ۔۔


19/05/2026

اٹھائیس ویں ترمیم اور نوجوانوں کا مستقبل ۔۔۔
عابد غوری ۔۔۔

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Rehbar-e-Taraqqi Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share