Akhtar joiya Official

Akhtar joiya Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhtar joiya Official, Political organisation, E-11/2, markaz, Islamabad.

اسلام آباد جمہوری وطن پارٹی کا*24 تا 25 جولاٸی دو روزہ اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سربراہ جمہوری وطن پارٹی نوابزادہ ...
27/07/2023

اسلام آباد جمہوری وطن پارٹی کا*24 تا 25 جولاٸی دو روزہ اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سربراہ جمہوری وطن پارٹی نوابزادہ شاہزین بگٹی نے کی اجلاس میں پنجاب اور
کے پی کے۔ کے عہدے داروں نے شرکت کی اجلاس میں پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور نگران حکومت کے حوالہ سے مشاورت کی گٸ اجلاس میں میر چاکر خان بگٹی. مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مدنی خان بلوچ . صدر پنجاب ذاہد چوہدری.*
*ناٸب صدر مختیار لُنڈ.ناٸب صدر شفقت مردانا.جنرل سیکرٹری میاں راشد علی. ترجمان پنجاب عرفان اکبر کیانی .ضلع بہاولنگر میاں حارث اکرم کموکا ۔ ضلع جنرل سیکرٹری بہاولنگر محمد اخترصدیق جوٸیہ. جٹ.عامر حسین. انعام الاجلاس میں ننکانہ سے سکھ برادری کے سرداروں نے اجلاس میں شامل ہو کر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جن میں سردار شیرا سنگھ. سردار زوراور سنگھ. سردار بیربل سنگھ اور دیگر شامل ہیں.*
*اجلاس میں پارٹی کے دوستوں نے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا*اجلاس میں پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.*

اسلام آباد ۔ جمہوری وطن پارٹی ضلعی جنرل سیکرٹری بہاولنگر محمد اختر صدیق جوئیہ کی حاجی ملک شاہد اعوان  ملک منصور اعوان کے...
27/07/2023

اسلام آباد ۔ جمہوری وطن پارٹی ضلعی جنرل سیکرٹری بہاولنگر محمد اختر صدیق جوئیہ کی حاجی ملک شاہد اعوان ملک منصور اعوان کے ہمراہ ایم این اے لاجز ہاؤس آمد ۔ گزشتہ روز مہر محمد ارشاد ایم این اے پیپلزپارٹی مظفرگڑھ کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور تعزیتی دعا کی ۔

کسی بھی تنظیم میں عزت عہدے سے نہیں ہوتی !بلکہ آپ کی کارکردگی، لگن،اخلاص اور محنت سے ہوتی ہے
22/07/2023

کسی بھی تنظیم میں عزت عہدے سے نہیں ہوتی !
بلکہ آپ کی کارکردگی، لگن،اخلاص اور محنت سے ہوتی ہے

پیارے بھائی خان غلام مرتضیٰ خان لکھویرا جوئیہ اور محمد عمران جوئیہ کے ہمراہ اسلام آباد
07/06/2023

پیارے بھائی خان غلام مرتضیٰ خان لکھویرا جوئیہ اور محمد عمران جوئیہ کے ہمراہ اسلام آباد

اسلام آباد رانا محمد افضل جوئیہ ایڈوکیٹ ہائیکورٹ کے آفس میں محمد حسن فرید جوئیہ کے ہمراہ ملاقات ۔ مختلف امور پر بات چیت ...
03/06/2023

اسلام آباد رانا محمد افضل جوئیہ ایڈوکیٹ ہائیکورٹ کے آفس میں محمد حسن فرید جوئیہ کے ہمراہ ملاقات ۔ مختلف امور پر بات چیت ۔

اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی ۔ راجہ پرویز اشرف کے برادر راجہ محمد عمران اشرف سے ان کے فام ہاؤس دوستوں کے ہمراہ ملاقات
02/06/2023

اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی ۔ راجہ پرویز اشرف کے برادر راجہ محمد عمران اشرف سے ان کے فام ہاؤس دوستوں کے ہمراہ ملاقات

11/02/2023
*طاقت کی نمائش ہم سے نہیں ہوتی* جوئیہ *ہم آ رہے ہیں میدان سجانے خود ہی دیکھ لینا.*...
29/01/2023

*طاقت کی نمائش ہم سے نہیں ہوتی* جوئیہ

*ہم آ رہے ہیں میدان سجانے خود ہی دیکھ لینا.*...

Address

E-11/2, Markaz
Islamabad
44000

Telephone

+923224303932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar joiya Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share