Seyd Zada.5.5

31/12/2019

عمران خان نے رانا ثناءاللہ کی رہائی پر یوتھیوں کو احتجاج کی کال دےدی ہدایات کے مطابق یوتھئی آدھا گھنٹہ نئی طریقہ سے احتجاج کرے گے 🤣
ایک یوتھیۓ کی احتیاج کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی 🤣🤣🤣🤣

31/12/2019

جاننے موسم سرما کا تازہ ترین صورت حال رشید پھپھو سے😜

😜
30/12/2019

😜

"شیخ مبشر العمرانُ الترینُ الچوہان" ہونا چاہیےکوئی ابو رہ نہ جائے 🤣
30/12/2019

"شیخ مبشر العمرانُ الترینُ الچوہان" ہونا چاہیے
کوئی ابو رہ نہ جائے 🤣

30/12/2019

اندیا والے۔۔ عمران نیازی 😜👇

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ😍 کیا حال چال ہے دیوی اور سجنوں،⁦⁦😎
29/12/2019

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ😍
کیا حال چال ہے دیوی اور سجنوں،⁦⁦😎

31ہجری میں خلیفہ راشد عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے حبیب بن مسلمہ الفھری کو8000 فوج دے کر ارمینیاکو فتح کرنے کے لیے بھیج...
29/12/2019

31ہجری میں خلیفہ راشد عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے حبیب بن مسلمہ الفھری کو8000 فوج دے کر ارمینیاکو فتح کرنے کے لیے بھیجا جہاں ان کا سامنا قالقیلیا کےعلاقے میں روم کی 80000 فوج سے ہوا.
جنگ شروع ہونے سے پہلے حبیب اپنی فوج سے خطاب کرتے ہوئے جہاد کے فضائل بتارہے تھے اور رومی فوج کے خلاف بے جگری سے لڑنے کی ترغیب دے رہے تھے کہ ان کی بیگم"ام عبید اللہ بنت یزید الکلبیۃ" جس نے جنگی لباس پہن رکھی تھی اور شوہر کے ساتھ اللہ کی راہ میں لڑنے کےلیے نکلی تھی شوہر کو مخاطب کر کے کہا:"اے حبیب گھمسان کی جنگ ہو اور صفیں نہ رہیں تم مجھ سے بچھڑ گئے تو میں تمہیں کہاں ڈھونڈوں؟". حبیب نے جواب دیا"رومی کمانڈر موریان کے خمیے میں یا پھر جنت میں".
پھر ایسا ہی ہوا گھمسان کارن پڑا لڑتے لڑتے میاں بیوی بچھڑ گئے اسلامی فوج کی زبردست آزمائش ہوئی مگر آخرکار فتح نصیب ہوئی حبیب فتح کا اعلان کرنے کے لیے موریان کے خیمے میں پہنچ گئے کیا دیکھتا ہے کہ ایک نقاب پوش شہسوار خیمے میں اس کا انتظار کر رہاہے چہرے سے پردہ ہٹنے سے معلوم ہوا کہ شہسوار کوئی اور نہیں ان کی بیوی ہے جو ان سے پہلے رومی کمانڈر کے خیمے تک پہنچ گئی تھی.

29/12/2019

Peaceful protestors attacked from behind by the police ! 👇

خٹک صاحب مہربانی کرو افتتاح کرو ان کو دیکھنے کیلئے شیخ رشید موجود ہے ویسے بھی آپ کی صحت ان کاموں کیلئے اجازت نہیں دیتی ہ...
29/12/2019

خٹک صاحب مہربانی کرو افتتاح کرو ان کو دیکھنے کیلئے شیخ رشید موجود ہے ویسے بھی آپ کی صحت ان کاموں کیلئے اجازت نہیں دیتی ہے 😂😂

28/12/2019
شیدے ٹلی کا ہنگامی بیان
28/12/2019

شیدے ٹلی کا ہنگامی بیان

ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 👇
28/12/2019

ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 👇

Address

Islamabad
009988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seyd Zada.5.5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share