P-D-M

P-D-M Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P-D-M, Political organisation, Sector I-8, Islamabad.

31/10/2022

یہ خونی مارچ ہے
حقیقی آزادی مارچ نہیں ڈرامہ ہو رہا ہے۔اینکر پرسن صدف نعیم کا آخری انٹرویو..
اور دوسری جانب میاں اسلم اقبال ویسے بھی قصور میں جوئے کا اڈے چلاتے ہیں
میاں اسلم اقبال کی موجودگی میں سائن کروانا صاف دباؤ ظاہر کر رہا کہ دباؤ ڈالا جارہا ہے

21/08/2022

یوتھئے انقلاب لانے کراچی میں نکلے،
لیکن رینجرز کے ہتھے چڑھ گئے،
آگے کیا ہوا آپ خود دیکھ لیں 😅👌😁

‏جب اپنے زورِ بازو پر بھروسہ کر لیا میں نےجو چاہا پا لیا میں نے جو سوچا کر لیا میں نے‎  🥇🇵🇰 ❤️
07/08/2022

‏جب اپنے زورِ بازو پر بھروسہ کر لیا میں نے
جو چاہا پا لیا میں نے جو سوچا کر لیا میں نے
‎ 🥇🇵🇰 ❤️

04/08/2022

اے راہِ حق کے شہیدو💕
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🇵🇰

  ‏ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن 🇵🇰تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کے سحر ہونے تک ❤️لیفٹیننٹ جرنل سرفراز احمد شھید اور انکے پان...
02/08/2022


‏ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن 🇵🇰
تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کے سحر ہونے تک ❤️
لیفٹیننٹ جرنل سرفراز احمد شھید اور انکے پانچ ساتھیوں کی شہادت کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

02/08/2022

امریکی سازش کا بیانیہ بنانے والا
آج
خود امریکہ کی فنڈنگ پر پلنے والا نکل آیا

‏الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے کس کس غیرملکی کمپنی سے کتنے پیسے وصول کئے ۔ واضح رہے کہ یہ صرف 2018 سے 2003...
02/08/2022

‏الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے کس کس غیرملکی کمپنی سے کتنے پیسے وصول کئے ۔ واضح رہے کہ یہ صرف 2018 سے 2003 تک سکروٹنی ہے ۔ اندازہ کریں اس کے بعد کے سالوں میں کیا ہوا ہوگا

02/08/2022

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آگیا ۔
نیازی اور پورا ٹبر جھوٹا ثابت

Address

Sector I-8
Islamabad
42104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P-D-M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share