PMLN Islamabad

PMLN Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Islamabad, Political Party, Islamabad.

17/03/2022
11/03/2022

‏پی ٹی آئی میں شامل سیاستدانوں کو بھی پتہ چل چکا ہے ‎ اس لئے وہ کسی بھی وقت اس جہاز سے چھلانگ لگا دیں گئے

11/03/2022

‏‎
تم ڈی چوک میں آؤ، ہم تیار ہیں۔ ہم اپنا سیاسی اور قانونی حق استعمال کریں گے اور تمہیں ناک سے چنے چبوائیں گے۔
میاں شہباز شریف

11/03/2022

‏عمران نیازی نے جس طرح آج آرمی چیف کا مجمع میں تمسخر اڑوایا اور چند روز پہلے یوروپین یونین کے سفیروں کا بھی جلسہ میں مذاق بنوایا تھا اس سے ان کی ذہنی کیفیت کا پتہ چلتا ہے-وہ بوکھلا چکے ہیں، توازن کھو بیٹھے ہیں اور ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں-

11/03/2022

‏نیوٹرل امپائر متعارف کروانے پر زندگی بھر کریڈٹ لینے والا جب امپائر کے سچ میں نیوٹرل ہونے پر گھبرا جائے تو سمجھ لیں معاملات واقعی سیریس ہیں۔

10/03/2022

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share