Crime Trackers

Crime Trackers پولیس،میڈیا،جرائم اور عوام







Independent Media Platform | Not affiliated with any government organization| Unofficial Page |

ملک جمیل ظفر صاحب کا اسلام آباد پولیس سے جی بی پولیس میں ٹرانسفر واقعی پولیس فورس کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ ایسے افسر کم ...
21/05/2026

ملک جمیل ظفر صاحب کا اسلام آباد پولیس سے جی بی پولیس میں ٹرانسفر واقعی پولیس فورس کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ ایسے افسر کم ہی ملتے ہیں جو رینک کا رعب دکھانے کے بجائے جوانوں کو اپنا سمجھ کر گائیڈ کرتے ہوں۔

*ماتحت پرور ہونا، غلطی پر ڈانٹنے کے بجائے پیار سے سمجھانا، اور ویلفیئر کا خیال رکھنا* — یہی وہ خوبیاں ہیں جو ایک لیڈر کو جوانوں کے دلوں میں زندہ رکھتی ہیں۔ محکمانہ سزا سے پرہیز کرنا دکھاتا ہے کہ وہ لوگوں کو توڑنے نہیں، بنانے کے قائل تھے۔

جی بی پولیس کے جوان خوش قسمت ہیں کہ انہیں ایسا سینئر افسر ملا۔ اللہ تعالیٰ ملک جمیل ظفر صاحب کو ہر جگہ کامیابی، عزت اور صحت عطا فرمائے، اور ان کی نیک نیتی کا اجر دنیا و آخرت میں دے۔ آمین۔

ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق ۔
15/05/2026

ڈی آئی جی سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق ۔

محمد خان  SP صدر ڈویژن گوجرانوالہ تعینات
15/05/2026

محمد خان SP صدر ڈویژن گوجرانوالہ تعینات

ایس پی سیف سٹی اویس علی خان ۔
12/05/2026

ایس پی سیف سٹی اویس علی خان ۔

  بہاولپور غازی محمد صلاح الدین ۔
10/05/2026

بہاولپور غازی محمد صلاح الدین ۔

10/05/2026

میاں حسن جہانگیر وٹو ایس ایس پی CCD راولپنڈی ریجن تعینات

10/05/2026

صاحبزادہ بلال عمر ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹیکنیکل پروکیورمنٹ پنجاب تعینات

10/05/2026

SP Jaranawala Akhtar Waince

10/05/2026

مہر محمد ریاض ناز SP انوسٹیگیشن میانوالی تعینات

06/05/2026

ڈی آئی جی لاء اینڈ آرڈر و ٹریننگ محمد عتیق طاہر

یہ اسلام آباد اے سی پھوٹوار کے آفس کے باہر لکھی ہوئی ایک تحریر ہے ، یہ ایک پیغام ہے سب سی ایس پی افسران کیلئے کاش ہر آفس...
06/05/2026

یہ اسلام آباد اے سی پھوٹوار کے آفس کے باہر لکھی ہوئی ایک تحریر ہے ، یہ ایک پیغام ہے سب سی ایس پی افسران کیلئے
کاش ہر آفس کے باہر یہ تحریر لکھی ہو اور ہر آفیسر اسی طرح ایک عام شہری کی سینئر افسران تک رسائی ہو تو اِنصاف کا حصول کسی حد تک ممکن نظر آئے گا
ایسے افسران سامنے آنے چائیے جو ایک عام آدمی ، ایک غریب کی مشکل کو سمجھ سکیں اُسکی داد رسی کریں ، ویل ڈن اے سی پھوٹوار سید علی
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad

Address

Islamabad
45600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Trackers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share