18/09/2021
اہل بیت کے گھرانے کے رشتوں کیلئے خلوص، درد اور محبت سے بنایا گیا پلیٹ فارم۔ سادات بیٹوں اور بیٹیوں کے رشتوں کیلئے پیج پہ میسیج کریں۔
یہ پلیٹ فارم تمام تر کے مسلکی، تعصبی اور علاقائی تعصبات سے بالا تر ہو کر اہل بیت کے گھرانے کی خدمت کیلئے بنایا گیا۔
شعیہ یا سنی تمام اہل بیت اس پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
www.mehramm.com