Being A Pakistani

Being A Pakistani Being a Pakistani…🇵🇰 Where truth, identity & real issues meet. Speaking for the streets, the people & the future of Pakistan.

یہ کوئی “ٹڑیفک حادثہ کے بعد کا جھگڑا” نہیں یہ طاقت کے نشہ میں چور نظام کا بھیانک رخ ہے محسن مارا گیا، گارڈز زخمی ہوئے، ا...
24/01/2026

یہ کوئی “ٹڑیفک حادثہ کے بعد کا جھگڑا” نہیں یہ طاقت کے نشہ میں چور نظام کا بھیانک رخ ہے

محسن مارا گیا، گارڈز زخمی ہوئے، اور ثبوت؟

ڈی وی آر 15 دن بعد، وہ بھی نامکمل!
16 میں سے 5 کیمرے غائب؟
یہ لاپرواہی نہیں، سیدھی سیدھی سازش ہے

سوال یہ نہیں کہ فائر کس نے کیا، سوال یہ ہے کہ سچ کس نے دبایا؟

جب طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھیں تو انصاف لاشوں کے نیچے دفن ہو جاتا ہے

یہ کیس صرف قتل کا نہیں، پورے نظام کا ہے

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Being A Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category