26/03/2026
میرے والد کی غیر قانونی حراست، انہیں تنہائی میں رکھنا، طبی سہولیات سے محروم کرنا، خاندان سے ملاقاتوں پر پابندی یہ سب ان عالمی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ قاسم خان کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں گفتگو