Reforms Students Fedration - RSF

Reforms Students Fedration - RSF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Reforms Students Fedration - RSF, Political organisation, E-11, Islamabad.

Reforms Students Federation is student body of Pakistan Reforms Party who are fighting for their Constitutional rights under the leadership of Khan Muzakir Shah.

مرکزی رہنما آر ایس ایف کی جناب ولید خان کی جانب سے تمام اُمت مسلمہ کو جشن عید میلادالنبی مبارک۔
29/10/2020

مرکزی رہنما آر ایس ایف کی جناب ولید خان کی جانب سے تمام اُمت مسلمہ کو جشن عید میلادالنبی مبارک۔

22/10/2020

ریفارم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر جناب ولید خان یوسفزئی کی پھپو وفات پا چکی ہے نماز جنازہ آج 4:30 کو ان کی آبائی گاؤں صوابی خاص میں ادا ہوگی۔ تمام دوستوں کو درحواست ہے کہ اپنے خصوصی دعا میں یاد اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

پشاور میں آر ایس ایف کی ٹیم نے 20 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج کے لیے آج سے کمپین کا آغاز کردیا اورمحتلف یونیورسٹیزکے وفود...
07/10/2020

پشاور میں آر ایس ایف کی ٹیم نے 20 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج کے لیے آج سے کمپین کا آغاز کردیا اورمحتلف یونیورسٹیزکے وفود سے مُلاقات شروع کردی۔
یونیورسٹی انتظامیہ طلباء کا قیمت ٹائم ضائع کررہے ہیں اور سمسٹر کے فیسوں میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہیں انشاءاللہ 20 اکتوبر کو اس ظلم کے خلاف نکلے کا فیصلہ ہوا۔۔

ایم ایس او کی خوصوصی دعوت پہ مرکزی صدر آر ایس ایف، ولید خان کی ختم نبوت کانفرنس میں اپنے کابینہ کے ہمراہ شرکت۔ کانفرنس ک...
23/09/2020

ایم ایس او کی خوصوصی دعوت پہ مرکزی صدر آر ایس ایف، ولید خان کی ختم نبوت کانفرنس میں اپنے کابینہ کے ہمراہ شرکت۔ کانفرنس کے بعد جنرل سیکٹری ایم ایس او شہیر سیالوی ، رہنما ایم ایس او خیبر پختونخواہ عمران معاویہ سے مُلاقاتیں بھی کی۔

تمام ممبرز کو جشن آزادی پاکستان 14 اگست کا دن بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️
14/08/2020

تمام ممبرز کو جشن آزادی پاکستان 14 اگست کا دن بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️

مرکزی صدر آر ایس ایف، ولید خان کی مردان آمد پر صدر آر ایس ایف، مردان نعیم خالق سے ملاقات۔ صدر اسلام آباد محمد آمان خان ا...
11/08/2020

مرکزی صدر آر ایس ایف، ولید خان کی مردان آمد پر صدر آر ایس ایف، مردان نعیم خالق سے ملاقات۔ صدر اسلام آباد محمد آمان خان اور صدر یوتھ وینگ وسیم آفسر بھی انکے ہمراہ تھے۔ طلباءکو در پیش مسائل پہ تبادلہ خیال

چیئرمین پاکستان ریفارم پارٹی کی مرکزی صدر آر ایس ایف ولید خان کے حجرے آمد۔ مختلف سیاسی اُمور پہ تبادلہ خیال۔ مل کر پارٹی...
05/08/2020

چیئرمین پاکستان ریفارم پارٹی کی مرکزی صدر آر ایس ایف ولید خان کے حجرے آمد۔ مختلف سیاسی اُمور پہ تبادلہ خیال۔ مل کر پارٹی لے منشور کو آگے بڑھانے پہ اتفاق۔

President RSF attended Kashmir Solidarity Walks arranged by the District Government and District Administration with his...
05/08/2020

President RSF attended Kashmir Solidarity Walks arranged by the District Government and District Administration with histeam, in order to make the message loud and clear to Indian government that Pakistani nation stand united on Kashmir issue.

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ‏چیئرمین پاکستان ریفارم پارٹی خان مزاکر شاہ  کا معروف پاکستانی اسلامی اسکالر...
26/06/2020

‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

‏چیئرمین پاکستان ریفارم پارٹی خان مزاکر شاہ کا معروف پاکستانی اسلامی اسکالر ، ، مؤرخ اور سابقہ امیر جماعت اسلامی جناب منور حسن صاحب کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

علامہ منور حسن صاحب ایک معروف عالم دین اور اسکالر تھے، ان کی وفات المناک واقعہ ہے، خان مزاکر شاہ

ہم آج ایک عظیم سیاست دان اور مبلغ دین سے محروم ہوگئے، خان مزاکر شاہ

معروف سیاست دان علامہ منور حسن صاحب نے زندگی بھر دین اور مسلمانوں کی خدمت کی، خان مزاکر شاہ
علامہ منور حسن کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا اس کے پر ہونے میں وقت لگے گا، خان مزاکر شاہ

‎May Allah Grant ⁦‪ Munawar Hassan him highest rank in Jannat ,Ameen.

‎He educated generations.The void he leaves behind can never be filled.
‎Sad day for the Muslim Ummah.

‎Fond memories of his Struggle for Islam and Strong Pakistan

My deepest condolences with the bereaved family.
Khan Muzakir Shah
Chairman Pakistan Reform Party

‪President RSF Waleed Khan condemn the arrestment of students in balochistan&demanded that students should be released s...
24/06/2020

‪President RSF Waleed Khan condemn the arrestment of students in balochistan&demanded that students should be released soon.‬
‪RSF is with the students of balochistan.‬
‪If student union were restored today, students would not face these problems.‬
‪ ‬

Address

E-11
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923431818178

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reforms Students Fedration - RSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share