News and Views

Directions

News and Views Most Authentic News and Views Globally.

04/09/2026

ان ڈرائیو پہ بائیک اور گاڑی کی رائیڈ لینے والے ڈرائیورز حضرات یہ شکوہ کرتے ہیں کہ پٹرول 260 سے 350 ہو گیا لیکن رائیڈ کا کرایہ نہیں بڑھایا گیا، کیا ایسا ہی ہے ؟؟؟

03/09/2026

جماعت اسلامی نے پیٹرول 314 سے دھرنا شروع کرکے پیٹرول 346 تک بڑھاکر دھرنا ختم کر دیا۔

شکریہ !

واپڈا نے اپنے اسٹاف کو سوشل میڈیا سے متعلق خبردار کر دیا
03/09/2026

واپڈا نے اپنے اسٹاف کو سوشل میڈیا سے متعلق خبردار کر دیا

پاکستان ریلوے کی AGE-30 لوکوموٹیو کی جدید شکلپاکستان ریلوے کی AGE-30 لوکوموٹیوز کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ اپ گریڈ کیا جا...
02/09/2026

پاکستان ریلوے کی AGE-30 لوکوموٹیو کی جدید شکل
پاکستان ریلوے کی AGE-30 لوکوموٹیوز کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ ان میں جدید کنٹرول سسٹم، بہتر کیبن، نئے آلات اور دیگر اہم تکنیکی تبدیلیاں شامل ہیں۔
💚 مقصد یہ ہے کہ لوکوموٹیوز کی کارکردگی، قابلِ اعتماد سروس اور آپریشنل صلاحیت کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
📸 تصویر میں اسی جدید AGE-30 کے ڈرائیونگ کیبن اور کنٹرول پینل کی جھلک دکھائی گئی ہے۔

Ministry of Railways Rail Eyeshot Rail Point - Khichi Flair

02/09/2026

پنجاب میں نویں جماعت کے نتائج کا اعلان۔۔۔۔

موبائل، سوشل میڈیا، پب جی و گیمز کے رسیا بچوں کی بڑی تعداد فیل

فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 753,813 ہے، جبکہ پنجاب کے تمام بورڈز میں 1,395,475 بچوں نےنہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

فیصل آباد بورڈ میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 95,948 ہے، جبکہ 196,656 بچوں نے نہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

لاہور بورڈ میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 150,133 ہے، جبکہ 280,676 بچوں نے نہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

بہاولپور بورڈ میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 64,990 ہے، جبکہ 105,601 بچوں نے نہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

سرگودھا بورڈ میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 61,857 ہے، جبکہ 107,782 بچوں نے نہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

گوجرانوالہ بورڈ میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 133,286 ہے، جبکہ 249,252 بچوں نے نہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

ساہیوال بورڈ میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 49,290 ہے، جبکہ 87,093 بچوں نے نہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

راولپنڈی بورڈ میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 76,015 ہے، جبکہ 121,739 بچوں نے نہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

ڈی جی خان بورڈ میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 54,920 ہے، جبکہ 106,001 بچوں نے نہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

ملتان بورڈ میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کی تعداد 67,374 ہے، جبکہ 140,675 بچوں نے نہم کلاس کے پیپرز دیئے۔

01/09/2026

الحمدللہ 2022 نومبر کی ٹائم سکیل پروموشن پالیسی کے ثمرات سے اج میرے سمیت ادارہ شماریات کے 535 افراد گریڈ ٹائم اسکیل17 سے مستفید ہوئے۔ دیگر اداروں کے ٹائم اسکیل گریڈ 17 حاصل کرنے والے ہزاروں ملازمین اس کے علاوہ ہیں۔ رحمان باجوہ

PM package appointments
31/08/2026

PM package appointments

پنجاب میں صفائی ٹیکس کی وصولی کیلئے نئی فورس بنانے کی تجویزہر ضلع میں وصولی کے لیے 7 سے 8 کانسٹیبلز تعینات کرنے کی تجویز...
31/08/2026

پنجاب میں صفائی ٹیکس کی وصولی کیلئے نئی فورس بنانے کی تجویز
ہر ضلع میں وصولی کے لیے 7 سے 8 کانسٹیبلز تعینات کرنے کی تجویز
فورس کی نگرانی کے لیے ایک ڈائریکٹر اور 4 ڈپٹی ڈائریکٹرز تعینات کرنے کی سفارش
صفائی چارجز کی وصولی کے لیے فورس کو 300 الیکٹرک موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کی تجویز
نگرانی اور انفورسمنٹ کے لیے ایک 1300 سی سی کار اور 4 کلٹس گاڑیاں خریدنے کی سفارش
موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی خریداری کے لیے 11 کروڑ 30 لاکھ روپے مانگ لیے گئے۔

31/08/2026

نبی کریمﷺ کے قد مبارک کی خوبصورتی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News and Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share