Saudi info

Saudi info ‏سوچو وہ رب کیسا ہوگا؟
جس کے ناموں میں ہی تمہارے ہر سوال کا جواب ہے
سبحانﷲ

31/01/2024

Everyone

Everyone
03/01/2024

Everyone

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ...
26/12/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥



Everyone

26/12/2023

😭

‏سجدے طویل کرنے سے‏مشکلیں قلیل ہوجاتی ہیں
16/12/2023

‏سجدے طویل کرنے سے
‏مشکلیں قلیل ہوجاتی ہیں

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئےکہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئےمیری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسےکبھی درود...
16/12/2023

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




امریکی دباؤ کے باوجود اسرائیل طویل جنگ پر مصرغزہ پر اسرائیل کے شدید حملے گزشتہ رات بھی جاری رہے، جس میں متعدد افراد کے ہ...
16/12/2023

امریکی دباؤ کے باوجود اسرائیل طویل جنگ پر مصر

غزہ پر اسرائیل کے شدید حملے گزشتہ رات بھی جاری رہے، جس میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا کہ حماس کے ساتھ جنگ مزید 'کئی مہینوں تک'چل سکتی ہے جبکہ وزیر اعظم نے 'مکمل فتح' کا عزم دہرایا۔

19/11/2023

ماں تو ماں ہوتی ہے

Address

Islamabad

Telephone

+966501428496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saudi info:

Share

Category