Pakistan Peoples Party Parliamentarian

Pakistan Peoples Party Parliamentarian Pakistan Peoples Party Parliamentarian Official Page
(2)

President Asif Ali Zardari in a meeting with Hunan Party Secretary Shen Xiaoming at China 🇨🇳
26/04/2026

President Asif Ali Zardari in a meeting with Hunan Party Secretary Shen Xiaoming at China 🇨🇳

صدر مملکت آصف علی زرداری آج 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے، جہاں پر وہ چین کی سینیئر قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔🇵🇰🤝🇨🇳
25/04/2026

صدر مملکت آصف علی زرداری آج 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے، جہاں پر وہ چین کی سینیئر قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

🇵🇰🤝🇨🇳

صدر پاکستان محترم جناب آصف علی زرداری صاحب کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد افواہیں اور خبریں پھیلانے والوں کو آگاہ کیا جاتا ہ...
23/04/2026

صدر پاکستان محترم جناب آصف علی زرداری صاحب کے خلاف جھوٹی اور بے بنیاد افواہیں اور خبریں پھیلانے والوں کو آگاہ کیا جاتا ہے، کہہ آصف علی زرداری صاحب بالکل صحت مند ہیں اور صدر پاکستان کے عہدہ پر فائز ہیں اور اپنے فرائض ادا کر رہے ہیں۔
اور جلد ہی بطور صدر مملکت چین کے سرکاری دورے پر جا رہے ہیں بلکہ کئی اور ممالک کے دوروں پر بھی جائیں گے۔
صدر مملکت کے خلاف پروپیگنڈہ پاکستان کے خلاف سازش تصور کیا جائے گا۔
صدر مملکت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
جلد ہی اس سلسلے میں عملدرآمد شروع کیا جارہا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین۔

14/04/2026
The proud son of Shaheed Bibi Mohtarma Banazir Bhutto.
14/04/2026

The proud son of Shaheed Bibi Mohtarma Banazir Bhutto.

جئے بھٹو۔
14/04/2026

جئے بھٹو۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ویساکھی/ بیساکھی کے موقع پر پیغام

مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/36226/

Address

Pakistan Peoples Party Parliamentarian Secertriate
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Parliamentarian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share