Syed umair tirmizi

Syed umair tirmizi پاک فوج کی زندہ باد۔۔
پاک فوج سے محبت کرنے والے پیج کو ل?

30/11/2022

‏خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
❤️🤲

05/10/2022
❤❤❤
26/09/2022

❤❤❤



‏اسلام آباد: ڈائریکٹر سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد،  آئی جی نے نوٹس لے لیا ‎‏اسلام آباد کے مارگلہ ٹاؤن سے ڈا...
24/09/2022

‏اسلام آباد: ڈائریکٹر سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد، آئی جی نے نوٹس لے لیا

‏اسلام آباد کے مارگلہ ٹاؤن سے ڈائریکٹر سیف سٹی کی لاش برآمد ،عبدالقدیر اسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر تھے آج صبح ان کی ڈیڈ باڈی پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی

اللّٰه  سے محبت کرنے والے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔۔اوپر انگوٹھے کے نشان پر لائک کرنا نہ بھولیں ۔۔۔Today's the ...
22/09/2022

اللّٰه سے محبت کرنے والے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔۔
اوپر انگوٹھے کے نشان پر لائک کرنا نہ بھولیں ۔۔۔

Today's the best photo

22/09/2022

میں ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا ایک لڑکی آئ کہتی سنگل ہو 🙄🙄
میں خوش ہو کر
ہاں جی 😋💕🙈
تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کر لے گئی🤣🤣🤣😂
😞😞😔💔😏😂😂😂😂

22/09/2022

🙈😂 *ضروری ہدایت* 😂🙈
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں جیسے میرا شونا، میرا جانو، بےبی، چاکلیٹسویٹ وغیرہ😁
*یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں* 😝
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤭
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں جیسے😁👇
میرا پیٹرول، میرا ڈیزل، میرا آئی فون، میرا ہیلی کاپٹر، میرا اے سی، میرا تیل کا کنواں، میرا محل،،م میری فیکٹری🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں😉

*یہ محبت بکاؤ ہے مرشد**دولت کا  انتظام  کیجیے🥀✨* 💔
21/09/2022

*یہ محبت بکاؤ ہے مرشد*

*دولت کا انتظام کیجیے🥀✨*
💔

پاگلوں جیسی حرکتیں کرنے والی لڑکیاں بھی قسمت والوں کو ملتی ہیں🙃☺️😛اب پتہ نہیں میں کس کے نصیب میں ہوں😂😁😝🙈🙊
21/09/2022

پاگلوں جیسی حرکتیں کرنے والی لڑکیاں بھی قسمت والوں کو ملتی ہیں🙃☺️😛
اب پتہ نہیں میں کس کے نصیب میں ہوں😂😁😝🙈🙊

.
20/09/2022

.


بھروسہ صرف اللہ کی ذات پر کرنا چاہیے اور رجوع بھی اللہ تعالیٰ سے کریں ہر معاملے میں ۔۔۔۔ کیونکہاللہ تعالیٰ کسی کا بھروسہ...
20/09/2022

بھروسہ صرف اللہ کی ذات پر کرنا چاہیے اور رجوع بھی اللہ تعالیٰ سے کریں ہر معاملے میں ۔۔۔۔
کیونکہ
اللہ تعالیٰ کسی کا بھروسہ ٹوٹنے نہیں دیتے ۔۔۔

Address

Islamabad

Telephone

+923135254780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed umair tirmizi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category