Usman

Usman For Fun

10/03/2026

In Sha Allah ❣️

🥲
10/03/2026

🥲

ایران کی جانب سے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر اردوغان کا کہنا تھا کہ: ’ہماری مخلصانہ وارننگوں کے باوجود ایسے ا...
10/03/2026

ایران کی جانب سے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر اردوغان کا کہنا تھا کہ: ’ہماری مخلصانہ وارننگوں کے باوجود ایسے انتہائی غلط اور اشتعال انگیز اقدامات جاری ہیں جو ترکی کی دوستی کو خطرے میں ڈال دیں گے۔‘

قطر میں قائم العديد امریکی اڈہ زوردار دھم*اکوں سے گونج اٹھا قطر میں قائم العديد امریکی اڈہ زوردار دھم*اکوں سے گونج اٹھا ...
04/03/2026

قطر میں قائم العديد امریکی اڈہ زوردار دھم*اکوں سے گونج اٹھا

قطر میں قائم العديد امریکی اڈہ زوردار دھم*اکوں سے گونج اٹھا اور امریکی اڈے کے قریب ایمرجنسی سائرن بجنا شروع ہو گئے۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے قطری حکام نے شہریوں کو فوجی مقامات سے دور رہنےکی ہدایت کی ہے۔ قطری حکومت نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے کے لیے موبائل فون الرٹ جاری کر دیے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی نے ایک عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ قطری میزائل دفاعی نظام نے ایرانی میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔
Disclaimer : For informational purposes only. Not intended to offend or promote bias.

04/03/2026

We Are One Ummah

یورپ کے صرف ایک رہنما سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے ایران کے خلاف جنگ کو بلاجواز، خطرناک اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئ...
04/03/2026

یورپ کے صرف ایک رہنما سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے ایران کے خلاف جنگ کو بلاجواز، خطرناک اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کو براہ راست چیلنج کرنے کی جرات کی ہے۔ مصنف ڈاکٹر حسام یوسف کا تبصرہ

Ma Sha Allah
22/03/2025

Ma Sha Allah

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
20/03/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ وقت کے لئے ہر غم ورنج سے آزاد کرا دیتی ہے--🖤
12/08/2024

دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ وقت کے لئے ہر غم ورنج سے آزاد کرا دیتی ہے--🖤

Allhamdulillah ❣️Jummah Mubarak
01/12/2022

Allhamdulillah ❣️
Jummah Mubarak

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Usman:

Share

Category