18/09/2026
بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ فَيَدْمَغُهُ فَإِذَا هُوَ زَاهِقٌ
(سورۃ الأنبیاء، 21:18)
ترجمہ:
“بلکہ ہم حق کو باطل پر دے مارتے ہیں، پس وہ اس کا سر کچل دیتا ہے، پھر وہ باطل مٹ جاتا ہے۔”