Syed Murad Ali Shah

Syed Murad Ali Shah A proud member of JUI

24/07/2025

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر کسی کو بھی قتل کرنا شرعی لحاظ سے ناجائز ہے، اس حوالے سے مجھے کوئی اختلاف یا تردد نہیں ہے۔

اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے قومی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ قانون بناتے وقت عوامی نمائندے اپنی سوسائٹی کو دیکھتے ہیں اور اس کے مزاج کو پرکھتے اور اس کی ویلیوز کا احترام کرتے ہیں۔

19/05/2025
24/04/2025

جمعیت علماء اسلام کی جنرل کاونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے ہمارا جو موقف ہے،اسی طرح غ_زہ اور پھر صوبوں کے حقوق پر ہم نے جو موقف اپنایا ہے اسی کو آگے بڑھائیں گے اوراپنے پلیٹ فارم سے سیاسی و دینی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
لیکن ملک میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر مذہبی جماعتوں اور اپوزیشن کی پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ مشترکہ امور پر باہمی اتفاق رائے قائم کرنے کے لئے رابطوں کو برقرار رکھا جائے گا،جمعیۃ علماء اسلام اگرچہ باقاعدہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں ہے لیکن اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ کسی بھی جوائنٹ ایکشن کے حوالے سے ہمارے دروازے کھلے ہیں،فضائیں ہموار ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس

24/04/2025
18/02/2025

Address

Shams Colony Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Murad Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share