Tehreek Adal Pakistan

Tehreek Adal Pakistan Official Page of Tehreek Adal Pakistan

بہت جلد نام نہاد قوم پرست ناکام ونامراد ہونگے اور گریٹر پاکستان وجود میں آنے گا
16/02/2026

بہت جلد نام نہاد قوم پرست ناکام ونامراد ہونگے اور گریٹر پاکستان وجود میں آنے گا

لیڈر بننے کا آسان نسخہ،پاکستان پنجاب فوج کو گالی دو بڑی گالی بڑا لیڈر
14/02/2026

لیڈر بننے کا آسان نسخہ،پاکستان پنجاب فوج کو گالی دو بڑی گالی بڑا لیڈر

پوچھنا تھا اصلی اور نقلی قوم پرست اور تبدیلی کے دعویدار بھارت اور افغانستان کے ہمدرداورپاکستانکےخلاف کیوں
14/02/2026

پوچھنا تھا اصلی اور نقلی قوم پرست اور تبدیلی کے دعویدار بھارت اور افغانستان کے ہمدرداورپاکستانکےخلاف کیوں

03/02/2026

مسلمان زبان کی بنیاد پر دوسرے مسلمانوں کے قتل سے باز آجائیں اور اللہ پاک سے اس گناہ کبیرہ کی معافی مانگنےیں

03/02/2026

دنیا کے تمام قاتل اور ظالم بے نقاب ہو تے جا رہےہیں عدل امن اور خوشحالی کا سورج جلد طلوع ہوگا

01/02/2026

برٹش انڈیا میں 565دیسی ریاستیں قطعا sovereign state نہیں تھیں ذہن نشین کر لیں

27/01/2026

تمام مسلمان ممالک کو عربی رسم الخط اپنانا چاہیے اور عربی و فارسی لازمی آور انگلش ختم کرنی چاہیے

26/01/2026

انشاللہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی کا وقت قریب ہے منفی پروپیگنڈا والے باز آجائیں ورنہ شرمندگی ۃوگی

25/01/2026

پاکستان کو غیر فطری ریاست قرار دینے والے فطری ریاستوں کے نام سامنے لائیں پھر بات ہوگی

17/01/2026

زبان کی بنیاد پر مسلمانوں کو قتل کر کے ملک بنانے والوں کو مجیب خاندان کا انجام دیکھنا چاہیے

05/01/2026

عدل کے لیے دن رات ب تیغ بے دریغ لڑو زبان کی بنیاد پر دوسروں سے نفرت سے شتاب توبہ تائب ہو جاو

04/01/2026

ٹی وی اور سوشل میڈیا پر بے انتہا جھوٹ کا نتیجہ سچ پر بھی کسی کو یقین نہیں رہا

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923135304440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Adal Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehreek Adal Pakistan:

Share