Pak Army officer

Pak Army officer To Show you the lighter side of army ..! support our Forecs..⚔️🇵🇰⚔️🇵🇰⚔️

22/07/2026

اگر مودی چاہتا تو پاک فوج کو 2 منٹ میں فکس کر دیتا، کیونکہ انڈیا ایک طاقتور ملک ہے،
یہ بات عمران خان کی بہن نورین نیازی کر رہی ہے۔

آپ لعنت کتنی اور کہاں سے بھیجیں گے؟

22/07/2026

برطانیہ کے RAF Fairford سے پاکستان فضائیہ کے دو JF-17C بلاک III لڑاکا طیارے ٹیک آف کرتے ہوئے۔ یہ دلکش منظر پاکستان فضائیہ کی جدید صلاحیتوں اور عالمی سطح پر موجودگی کی ایک اور جھلک پیش کرتا ہے۔

🎥 کریڈٹ: Saint1 Military Aircraft Vids

22/07/2026

Future? We’re already there! 🇵🇰 Robots, drones, AI, Pakistan is building its own league now. Indus RAS Expo 2026, where brains go into beast mode and innovation hits different. 22nd and 23rd July, come and witness the takeover! 🤖

22/07/2026

گرفتار نیتن یاہو کو نہیں بلکہ ممدانی کو ہونا چاہئے
اس-رائیلی مندوب کی ظہران ممدانی پر تنقید
ڈینی ڈینن
اس-رائیلی مندوب برائے اقوام متحدہ

22/07/2026

انڈیا میں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج بھارتی پارلیمنٹ کے آس پاس پہنچنے کے بعد مودی پارلیمنٹ سے دوڑ گیا ھے
کاکروچ نے مودی کو آگے لگا رکھا

22/07/2026

پیپر لیکس پر طلبہ کا احتجاج زور پکڑ گیا
دہلی پولیس اور طلبہ آمنے سامنے آگئے

22/07/2026

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جب کاکروچ جنتا پارٹی کے مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ کی جانب بڑھنے لگے، تو فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کے ساتھ لاٹھی چارج کیا۔ اس تحریک سے وابستہ کئی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ کریک ڈاؤن کے سبب شہر مفلوج ہو کر رہ گیا۔

22/07/2026

ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد، وفاقی وزیرِداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں ائیرپورٹ پر ایرانی ہم منصب کا خیر مقدم کیا

22/07/2026

اسپین 16 سال بعد عالمی چیمپئن بن گیا
ملک بھر میں جشن کا سماں

Address

Islamabad
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army officer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category