02/09/2026
*سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا جڑواں شہروں میں اربن فلڈنگ پر اظہار تشویش*
قدرتی آفات آبادیوں یا سیاسی وابستگیوں میں امتیاز نہیں کرتیں۔راجہ پرویز اشرف
ترقیاتی ادارے فوری طور پر آبادیوں سے بارشی پانی کے نکاس کو یقینی بنائیں۔راجہ پرویز اشرف
متاثرہ نشیبی علاقوں میں فوری امداد ،متاثرین کے انخلا اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔راجہ پرویز اشرف
متاثرین کو بروقت امداد فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہونی چاہیے۔راجہ پرویز اشرف
وفاقی دارلحکومت کے مضافات اور راولپنڈی کی دیہاتی آبادیوں کو فوری امداد پہنچائی جائے۔راجہ پرویز اشرف
ہمارے اداروں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق اپنی منصوبہ بندی کرنا ہو گی۔راجہ پرویز اشرف
یہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا وقت نہیں،ملکر قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا ہو گا۔راجہ پرویز اشرف
مخیر حضرات اور سماجی تنظیمیں بھی امدادی کاموں میں حکومت کا ہاتھ بٹائیں۔راجہ پرویز اشرف